بھارت میں لڑکی کے 35 ٹکڑے کرنے کا کیس شردھا نے پولیس کو 2020 میں اپنے بوائے فرینڈ کے خلاف خط لکھ کر کیا کہا تھا ؟ حیران کن انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں لڑکی کے 35 ٹکڑے کرنے کا کیس، شردھا نے پولیس کو 2020 میں اپنے بوائے فرینڈ کے خلاف خط لکھ کر کیا کہا تھا ؟ حیران کن انکشاف

جنگل میں ایک ایک کر کے مختلف اوقات میں پھینکتا رہا، یہ شخص اس وقت پولیس کے ہاتھ لگا جب لڑکی کے گھروالوں کا بیٹی سے کئی ماہ رابطہ نہ ہوا تو پولیس کو شکایت درج کروائی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں سامنے آنے والے اس کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، شردھا کی جانب سے 2020 میں پولیس کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا ہے جس میں لڑکی نے بوائے فرینڈ کی جانب سے قتل کے شبے کو ظاہر کیا ہے اور کہا کہ وہ دھمکیاں دیتاہے کہ تمہارے ٹکڑے ٹکڑے کر دوں گا ۔خط سے ایک اور بات کی بھی تصدیق ہوتی ہے کہ آفتاب مسلسل لڑکی کو مار پیٹ کا نشانہ بنایا کرتا تھا ۔ لڑکی خط میں کہتی ہے کہ ” چھ ماہ ہو گئے ہیں وہ مجھے روزانہ مارتا ہے ۔“ خط پر 23 نومبر 2020 کی تاریخ درج ہے ۔ شردھا نے خط میں کہا کہ آفتاب...

شردھا نے خط میں کہا کہ ” میں اب تک اس کے ساتھ اس اس لیے رہ رہی ہوں کیونکہ ہم جلد ہی شادی کرنے والے ہیں اور ہمیں اس کے گھر والوں کا آشرواد حاصل ہے ، لیکن اب سے میں اس کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی، اس لیے کسی بھی قسم کے جسمانی نقصان کو اس کی جانب سے آنے والا سمجھا جانا چاہیے ،کیونکہ وہ مجھے قتل کرنے اور تکلیف پہچانے کی کوشش کرتاہے اور بلیک میل کرتا ہے ۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچیڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل ملزم سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلاکراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کو شناخت کر لیا گیا، واقعے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔پولیس اہلکار عبدالرحمن کے قتل میں ملوث یہ افسران ملک کا ناسور ہیں. جونکیں ہیں یہ اس نظام کو لپیٹنا ہوگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منشیات فروشی سے منع کیوں کیا؟ ملزمان نے شہری کے بچے کو اغوا کرکے قتل کردیاپولیس کے مطابق قصور کے نواحی گاؤں 'لکھن کے' میں اکبر نامی شخص نے ملزم اور اس کے 2 ساتھیوں کو منشیات فروشی سے منع کیا تھا Allah o Akber.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سفاک شوہر کے ہاتھوں بیوی کا لرزہ خیز قتل، لوگوں کے دل دہل گئےگھر سے لاپتا ہونے والی خاتون کا قاتل اسی کا شوہر نکلا، سفاک ملزم نے بیوی کو بے وفائی کے الزام میں بے رحم طریقے سے مار کر لاش کے ٹکڑے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے خرم نثار کے والدین نے ملزم سے اظہار لا تعلقی کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے پہلے دارالحکومت کراچی کے علاقے کلفٹن میں گولی مار کر پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم خرم نثار کے والدین نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، شوہر نے بیوی کو قتل کر کے پولیس کو فون پر اطلاع دے دیبھارت کے شہر دہلی میں ایک شخص نے اپنی اہلیہ کو قتل کر کے پولیس کو فون پر اطلاع دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »