بھارت کی سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے حوالے سے پاکستان کی حمایت پر دفتر خارجہ کی وضاحت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

breakingnews بھارت کی سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے حوالے سے پاکستان کی حمایت پر دفتر خارجہ کی وضاحت تفصیل لنک میں پڑھئے BilawalBhuttoZardari foreignoffice

پاکستان کا سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی بھرپور مخالفت پر واضح مؤقف ہے، اس حوالے سے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔انہوں نے کہا وزیر خارجہ سے ایک مکمل بے بنیاد اورخیالی بات منسوب کی جارہی ہے،

وزیرخارجہ اور امریکی سیکرٹری اسٹیٹ کے درمیان بھارت کی رکنیت کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان ایسی سلامتی کونسل کا خواہاں ہے جو چند کے بجائے اکثریتی ریاستوں کے مفادات کا تحفظ کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دانیہ کی عامر لیاقت کی آخری رسومات میں شرکت کی خواہش، بیان سامنے آگیاانسٹاگرام پر عامر لیاقت کے انتقال کے بعد دانیہ ملک کا نجی میڈیا کو دیا گیا انٹرویو وائرل ہورہا ہے گھٹیا Govt shouldn't let her succeed into getting anything from his bequest انسان جیسا گھٹیا بھی کوئی نہیں اس دنیا میں ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلح افواج کا بڑا فیصلہ، بجٹ کی مد میں کسی اضافی فنڈ کی ڈیمانڈ نہیں کیBari mehrbani sarkar Dusray tareekay Jo hain 🤣🤣 BSDK PR campaign kab khatam hogi tum logo ki...mulk tabah kardia OfficialDGISPR
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کی تقریب میں شرکتوزیر اعظم شہباز شریف ملکہ برطانیہ کوئین ایلزبتھ ٹو کی دعوت سالگرہ میں شرکت کی ہے ۔اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشن دفتر نے وزیر اعظم کو ملکہ ایلزبتھ کی سالگرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قطر امیری فضائیہ کے کمانڈر کی آرمی چیف سے ملاقات علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگوقطر امیری فضائیہ کے کمانڈر میجر جنرل (پائلٹ) جاسم محمد احمد المنائی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کی جانب سے شان رسالت میں گستاخی پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا فیصلہبی جے پی کی ترجمان کی جانب سے شان رسالت میں گستاخی پر سینٹ نے بھی بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں کتنا اضافہ متوقع؟ بڑی خبر آگئیاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ جتنی بڑھائیں گے اتنا ٹیکس لگا دیں گے 😊 حساب برابر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »