بھارتی ہندو انتہا پسند ٹیم کی شکست پر آپے سے باہر، محمد شامی بھی نشانے پر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ہندو انتہا پسندوں نے کشمیری طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی فتح پر بھارت میں ہندو انتہا پسند آپے سے باہر ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر ان کے خلاف زہر اگلنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ محمد شامی کے خلاف مغلظات بکی جارہی ہیں اور ان پر غداری، دشمن کا ایجنٹ ہونے اور پاکستان سے پیسہ لینے سمیت نہ جانے کیا کچھ الزامات لگائے جارہے ہیں۔ انہیں ٹیم سے نکال باہر کرنے کے مطالبات تک کیے جارہے ہیں۔

ان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ ابھی سے یہ حال ہے تو اگر ویرات کوہلی کی جگہ محمد شامی محمد رضوان کو گلے لگاکر جیت کی مبارک باد دے دیتے تو آج نہ جانے ان کا کیا حشر کیا جاتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat indians doogs

لعنت ان کنجروں پہ

Pakistan ki jeet pr MaryamNSharif bhi aapay se bahar hogai hain...

Jhoot khabar

Jhoot khabare India main aisa kuch nahi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے بغیر سیر سپاٹے، بھارتی میڈیا حیرانشوہر راج کندرا کے بغیر بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے فیملی کے ساتھ سیر سپاٹے بھی بھارتی میڈیا کو حیران کرنے لگے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کا کسی تیسرے فریق سے کوئی تعلق نہیں، چین، بھارتی اعتراضات مسترد کردیئےچین کے وزیر ٹرانسپورٹ ڈائی ڈونگ چانگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر بھارتی اعتراضات اور خد شات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقتصادی تعاون کا منصوبہ ہے جس کا کسی تیسرے فریق سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا۔۔بھارتی پنڈت جیت کیلئے کیا کچھ کرنے لگےپاک بھارت ٹاکرا۔۔بھارتی پنڈت جیت کیلئے کیا کچھ کرنے لگے Allah hi sbi kuch krnay wala hy, 2021 India ki shkisht lazimi hy, InshAllah
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت بڑا ٹاکرا:برطانوی ہائی کمشنر کا بھارتی ہم منصب کوتیار رہنے کا پیغام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یہ ٹورنامنٹ کا آغاز ہے اختتام نہیں۔۔بھارتی کپتان کا میچ ہارنے کے بعد بیانویرا ت کوہلی کا کہنا تھا کہ ہم یقینی طور پر ایسی ٹیم نہیں ہیں جو گھبراہٹ کا بٹن دبائے ، یہ ٹورنامنٹ کا آغاز ہے ، اختتام نہیں۔جب پہلی تین وکٹیں جلدی گر جائیں دس وکٹاں تے ھار اینی مار Kasa lga har ka Congratulations
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

موبائل فون خریدنے کے لیے بھارتی خاوند نے اپنی بیوی فروخت کردیموبائل فون خریدنے کے شوق میں مبتلا بھارتی خاوند نے اپنی اہلیہ ہی فروخت کردی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اپنی نوعیت کے اس انوکھے واقعہ نے سب کو ششدر کردیا ۔ افسوسناک Don't running this issue by indian people 🇮🇳
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »