بھارتی فورسز کی فائرنگ؛ غلطی سے سرحد پار کرنے والا ذہنی معذور شہری شہید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے ذہنی معذور بزرگ شہری کو گولی ماردی

بھارتی فوج نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے ذہنی معذور بزرگ شہری کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سنگ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شکر گڑھ میں ورکنگ باؤنڈری کے بھوپالپور سیکٹر پر فائرنگ کرکے ایک بزرگ شہری کو شہید کردیا اور لاش بھی ساتھ لے گئے۔ ذرائع کے مطابق شہید ہونے والے شخص کا نام نیاز احمد ہے، ذہنی معذور نیاز احمد شکر گڑھ کے محلہ اسلام آباد کا رہائشی ہے جو غلطی سے زیرو لائن پر چلا گیا تھا۔

بھارتی فوجی شہید کی نعش بھی اٹھا کر لے گئے، سیکیورٹی اداروں نے بھارتی حکام سے رابطہ کیا ہے اور بی ایس ایف حکام نے کل نعش پاکستان کے حوالے کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی شہریت سے متعلق نئی قانون سازی مسلمانوں کو تنہا کرنے کی مذموم سازش ہے:صدربھارتی شہریت سے متعلق نئی قانون سازی مسلمانوں کو تنہا کرنے کی مذموم سازش ہے:صدر President
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرمنی میں سکھوں، کشمیریوں کی جاسوسی کرنے پر بھارتی جوڑے کو سزا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی کی انسداد دہشتگردی ایکٹ میں مالی جرائم شامل کرنے کی مخالفت - Pakistan - Dawn NewsOlasyaar007 ZaraHatKay_Dawn - ANCHORS - MEDIA [ ALL ] - POLITICIANS [ ALL ]+ FACTORIES - TO CREATE . . . dOUBTS + CONFUSED PUBLIC+
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جمعیت کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں: سراج الحقجمعیت کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں: سراج الحق Islamic University Student Died Funeral IIUI SirajOfficial JamaateIslami
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’آپ کی ہسپتال پر حملہ کرنے کی جرات کیسے ہوئی‘ ،لاہور ہائیکورٹ کا وکلاپر شدید اظہاربرہمیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی سی پر حملے کے الزام میں گرفتار کئے گئے وکلاکی ضمانت کی پہلے عوام پر حملے کئے، جائدادوں پر قبضے کئے، پھر سائلوں پر حملے کئے، پھر ججوں کو تھپڑ مارے، اب ہسپتال بھی شامل ہو گئے تاکہ بے غیرتی مکمل ہو جائے، عدلیہ اس دوران سوتی رہے، کسی کا لائسنس کینسل نہیں ہوا!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں خاتون کی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل، پولیس کے چھاپے - ایکسپریس اردوخاتون حیات آباد فیز 6 کی رہائشی ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس حکام Police kay chaapay khawateen k huqooq k khilaf hain. Hareem shah ki bhi bht hain usko kab arrest kr rhay? Hareem shah ko to pakr nh saky... sasti shurat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »