بھارت میں لاکھوں کی تعداد میں مقیم اقلیتوں کو مظالم کاسامناہے، وزیراعظم عمران خان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں لاکھوں کی تعداد میں مقیم اقلیتوں کو مظالم کاسامناہے، وزیراعظم عمران خان PMImranKhan PMIKInUSA

وہ کسی بھی انسانی سانحے سے بچنے کے لئے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے غیرقانونی اوریکطرفہ اقدامات کے خلاف سنجیدگی سے کارروائی کریں۔نیویارک میں ایشیاسوسائٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارتی قابض فورسز نے گزشتہ چون روز سے اَسی لاکھ سے زائد کشمیریوں کومقبوضہ وادی میں محصور کررکھاہے۔انہوں نے کہاکہ مقبوضہ

علاقے میں کرفیو کی پابندی جلدازجلداٹھائی جائے اوربھارت اپنے تمام غیرآئینی اورغیرقانونی اقدامات واپس لے۔عمران خان نے کہاکہ بھارت میں لاکھوں کی تعداد میں مقیم اقلیتوں کو مظالم کاسامناہے۔انہوں نے کہاکہ کشمیر کے مستقبل کافیصلہ کشمیریوں کی اُمنگوں اوراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کیاجاناچاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سے روسی وزیر خارجہ کی ملاقات،وزیراعظم کی پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوتنیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاواروف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں لاکھوں کی تعداد میں مقیم اقلیتوں کو مظالم کاسامناہے، وزیراعظمبھارت میں لاکھوں کی تعداد میں مقیم اقلیتوں کو مظالم کاسامناہے، وزیراعظم Read News ImranKhanPTI PTIofficial AllEyesOnKashmir PMIKworldLeader PMIKInUSA UNGA UNGA74 PMIKFightsForKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں لاکھوں کی تعداد میں مقیم اقلیتوں کو مظالم کاسامناہے:وزیراعظمبھارت میں لاکھوں کی تعداد میں مقیم اقلیتوں کو مظالم کاسامناہے:وزیراعظم PMImranKhan PMIKInUSA OccupiedKashmir PMIKworldLeader UNGA AllEyesOnKashmir UN ImranKhanPTI PTIofficial ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گےBreakingNews وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے Read News PMIKInUSA UNGA UNGA74 PMIKInUSA AllEyesOnKashmir PMIKFightsForKashmir ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov ForeignOfficePk LodhiMaleeha
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈونیشیا کے نائب صدر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتانڈونیشیا کے نائب صدر محمد JUSUF KALLA نے بھی نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھائیں گےنیویارک: (دنیا نیوز) مودی سرکار کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے کا مشن لیے امریکا میں موجود وزیراعظم عمران خان کل بروز جمعہ مورخہ 27 ستمبر کو اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھائیں گے۔ ھیرو پاکستانی عمران خان تینو رب دییا رکھان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »