بھارت میں تباہی پھیلانے والی کورونا کی نئی قسم پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے ڈبلیو ایچ او

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں تباہی پھیلانے والی کورونا کی نئی قسم پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے ، ڈبلیو ایچ او

، ہر ملک کو اس نئی قسم کے وائرس سے بچاؤ کیلئے سخت اقدامات اٹھانا ہوں گے ، بروقت اسے محدود نہ کیا گیا تو نقصان بہت زیادہ بڑھ جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھارت میں کورونا پر تحقیق کیلئے خصوصی ٹیم قائم کی گئی تھی جس کی رپورٹ اب سامنے آئی ہے ، رپورٹ میں بھارت میں پائی جانیوالی کورونا کی قسم کو بی 1617کا نام دیا گیا ہے جبکہ اسے دنیا بھر کیلئے خطرہ قرار دیاگیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ اس نئی قسم کے کورونا نے نظام صحت تباہ کر دیا ہے ،اگر یہ وائرس دنیا بھر میں پھیل گیا تو نقصان کا اندازہ لگانا مشکل ہے ۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق اس وائرس میں روز نئی تبدیلی ہو رہی ہے کیوں کہ یہ انتہائی تیزی سے ایک سے دوسرے فرد...

بی 1617 کا پھیلاؤ پریشان کن ہے ، شائد یہ نئی قسم کورنو ویکسین اور اینٹی باڈیز کیخلاف بھی مزاحمت دکھائے، طبی ماہرین کو فوری طور پر اس کا علاج ڈھونڈنا ہوگا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل برازیل میں پی 1، جنوبی افریقا میں بی 1351 اور برطانیہ میں 117 کورونا وائرس کی اقسام دریافت ہو چکی ہیں لیکن انڈین کورونا بی 1617 کی ہولناکیاں سب سے زیادہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا ایک دن میں مزید ہزار 748 زندگیاں نگل گیابھارت میں کورونا وباء کی تباہ کاریاں تھم نہ سکیں، ایک دن میں مزید 3 ہزار 748 افراد جان کی بازی ہار گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں کورونا وباء سے گزشتہ 24
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد، علاقے میں خوف و ہراسجب تک کشمیر جلے گا دنیا کی لاشیں اٹھیں گی۔ خدا کی لاٹھی یا اللہ تو رحیم ھے کریم ھے اللہ تو رحم فرما پوری انسانیت پر خصوصا ہمارے انڈیا کے بہن بھایوں پر 😥😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد، علاقے میں خوف و ہراس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہےفواد چودھریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے ، لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہے،نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رمضان میں مہنگائی و معاشی تباہی، شہباز شریف کی حکومت پر تنقیدمسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم نے مہنگائی، کورونا اور معاشی تباہی کے سبب رمضان المبارک کا مقدس ماہ اذیت میں گزارا۔ Tum nain to kabhi Madina ki riyasat ki baat he nhii kii thii, Madina ko to siyasat main Mt lao, ya Madina b tum logon k liye mazak hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »