بھارتیوں کو اب پتہ چل گیا ہوگا پاکستان نے میزائلوں کا نام 'بابر' اور 'شاہین' کیوں رکھا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:گزشتہ روز پاکستان سے 10وکٹوں کی عبرتناک شکست کے بعد اب تک بھارتیوں کی جانب سے رونے اور پیٹنے کا سلسلہ سوشل میڈیا پر جاری ہے جبکہ بھارتی میڈیا نے بھی اپنی ٹیم کے خوب لتے لئے ہیں جبکہ انتہا پسندوں

کا بس نہ چلا تو انہوں نے اپنی ٹیم میں موجود مسلمان کرکٹر محمد شامی کو نشانہ بناکر انہیں شکست کا ذمہ دار قرار دیدیا۔

قومی ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی پہلے بھارتی بلے بازوں پر قہر بن کر گرے تو بعد میں کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے بھارتی سورماؤں کا مار مار کر بھرکس نکال دیا۔ خیبر پختونخوا کے معروف عالم دین مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی ٹوئٹر پر لکھا کہ تاریخ گواہ ہے! بابر نام ہمیشہ سے ہندوستان کے لئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا ہے۔یہاں پر اگر پاکستانی میزائلوں بابر اور شاہین کے بارے میں بات کی جائے تو ان میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں کہ روایتی حریف کبھی پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرسکتا۔بابر پاکستانی ساختہ کروز میزائل ہے، یہ میزائل روایتی اور جوہری دھماکہ خیز مواد کے ساتھ 700 کلومیٹر کے فاصلے تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسے میزائل بردار...

شاہین ٹو میزائل 15 سو کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، یہ روایتی اور ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کا بھی حامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نام ھی کافی ھے

Good

It's very good,,

👋

بے شک

Lekn tm log ko pata nae chala k kitny musalmanoo ki lash 'mureed k' me rakhi hue hyn munafiqmedia

Bus aik Ghouri ki kami hai woh aajaye to sab ka bastobandh hojayega inshaAllah

کاش یہ چل جاتے تو کشمیر آزاد ہوتا لیکن پاکستانی قوم کو ناچ گانے کھیلوں میں لگا دیا۔۔۔

شاکا لاکا بوم بوم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ان سفیروں کو یہاں سے چلے جانا چاہیے جو ترکی کو نہیں جانتے:ترک صدران سفیروں کو یہاں سے چلے جانا چاہیے جو ترکی کو نہیں جانتے:ترک صدر Turkey President RTErdogan Orders Expulsion Ambassadors Countries trpresidency MFATurkey
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کو شکست:وزیراعظم،صدر سمیت حکومتی و سیاسی شخصیات کی قومی ٹیم کو مبارکباداتنا مزہ میچ کا نہیں آیا جتنا مزہ میچ جیتنے کے بعد ' انڈین نیوز چنلز دیکھنے کا آ رہا ہے ' 🤣😂 کتنے آدمی تھے صرف دو 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی انڈیا کو شکست: ’انوشکا آپ نے آج کوہلی کو ڈانٹنا نہیں‘ - BBC News اردوٹوئٹر پر جہاں صارفین دل کھول کر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو داد اور مبارکبادیں رہے ہیں وہیں کچھ صارفین ایسے بھی ہی جو انڈیا کی شکست کے بارے میں میمز شیئر کر رہے ہیں۔ Kaisa lagha hamarrra surprise India waloo Moqa Moqa starsports
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انتظار قتل کیس: 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، 5 کو عمر قید کی سزاعمر قید کی سزا پانے والوں میں انسپکٹر طارق رحیم بھی شامل ہیں ، عمر قید کی سزا پانے والے ملزمان پر دو دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انتظار قتل کیس: 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، 6 کو عمرقیدانتظار قتل کیس میں 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، 6 کو عمرقید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »