بھارتی پرواز کے مسافر کی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھولنے کی کوشش عملے نے ناکام بنادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی پرواز کے مسافر کی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھولنے کی کوشش عملے نے ناکام بنادی تفصیلات جانئے : DailyJang

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز کے عملے نے دیگر مسافروں کی مدد سے اس شخص کو قابو میں کیا۔ عملے نے فوری طور پر کپتان کو اس صورتحال سے آگاہ کیا جس نے ائیر ٹریفک کنٹرولر سے ترجیحی لینڈنگ کی درخواست کی۔ایئر لائن ترجمان کے مطابق بعد ازاں طیارہ اتر پردیش کے لال بہادر شاستری ایئرپورٹ پر بحفاظت لینڈنگ کرگیا۔

جہاں مذکورہ مسافر کو سی آئی ایس ایف اور اسپائس جیٹ کے سکیورٹی عملہ نے مقامی پولیس کے حوالے کردیا۔ مذکورہ بالا مسافر ایسا کیوں کر رہا تھا؟ وجوہات کا علم نہیں ہو سکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو پرانی خبر ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پولیس کی مسلمانوں سے تراویح میں کورونا کے خاتمے کی دعا کی اپیل - ایکسپریس اردوسنا ہے کہ تراویح میں کی گئی دعائیں جلد قبول ہوتی ہیں، پولیس افسر اللہ پاک تمام دنیا کو اس وبا سے نجات عطا فرماۓ اور ہم پہ رحم فرماۓ۔ آمین اللہ پاک دنیا کو اپنی شان بار بار دیکھا رہا کہ معبود برحق صرف وہی ہے۔ سبحان اللہ پہلے مسلمانوں پر ظلم کیے انکا جینا مشکل کیا اب دعا کروا رہے ہو مودی 420 ALLAH RAB UL ALAMEEN apna Reham farmaye AAMEEN....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈین پولیس کی نماز تراویح کے بعد کورونا کے خاتمے کی دعا کی اپیل ۔۔ویڈیووا ئرلپولیس افسر نے مسلمانوں کو رمضان کی آمد کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سنا ہے کہ تراویح میں کی گئی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں Muhammad Qasim Dreams show that a tragedy will occur in Pakistan, and a great disaster will come which will sink Pakistan. Imran Khan will be deeply worried and concerned about this. Is this not happening today? Learn more at Shukr hy innnn hindus ko Allah yaad aya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ناسا کے منی ایچر روبوٹ ہیلی کاپٹر انجینیوٹی کی مریخ کی سرزمین پر تاریخ ساز پروازناسا کے منی ایچر روبوٹ ہیلی کاپٹر انجینیوٹی کی مریخ کی سرزمین پر تاریخ ساز پرواز تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصر ایئرلائن کی کینیڈا سے قاہرہ کی پرواز میں بچے کی پیدائشمیڈیکل کی طالبہ لیلیٰ محمد ابوبکر نے جہاز میں فلائٹ اٹینڈینٹ کی مدد سے زچہ اور بچہ کی جان بچانے میں مدد کی۔ yea nai bta sakty lanat hai Allah ki ap sab pr lanat hai ap sab pr is tra ki news dy sakty ho sab yea nai dikha sakty
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اللہ سے کورونا کے خاتمے کی دعا کریں، بھارتی پولیس کی مسلمانوں سے اپیل، ویڈیو وائرلاللہ سے کورونا کے خاتمے کی دعا کریں، بھارتی پولیس کی مسلمانوں سے اپیل، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu the difference between stupid and ignorant is that ignorant could learn. بیوقوف اور جاہلوں میں فرق یہ ہے کہ جاہل سیکھ سکتے ہیں۔ Country, British Council and CAIE is run by the former! (Stupids) ARYNEWSOFFICIAL Aik trf corona ki kbbaren sun kr hm pryshan ho rhy hain or dusri trf hmen khud gathering mn ja k exams deny o majboor kia ja rhà hai shameoneducationministry cancelcieexams2021 ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood OfficialNcoc Cancelation na hui to Boht nuksan hoga.... ARYNEWSOFFICIAL Kashmir ko Azad kero Allah tum pay rehm kerdyga InshAllah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »