بھارتی سپریم کورٹ نے نوپور شرما کو اُدے پور قتل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا بھارتی میڈیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی سپریم کورٹ نے نوپور شرما کو اُدے پور قتل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا، بھارتی میڈیا

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ نوپور شرما کو پورے ملک سے معافی مانگنی چاہیے، نوپور شرما کو خطرات کا سامنا ہے یا وہ سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن گئی ہیں؟ ، نوپور شرما نے ملک بھر میں جذبات کو بھڑہاوا دیا ہے،نوپور شرما ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے لیے اکیلے ہی ذمہ دار ہیں۔

سپریم کورٹ نے نوپور شرما کے وکیل کو متعلقہ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا مشورہ بھی دیا ساتھ ہی کہا کہ سابق بی جے پی رہنما نوپور شرما کو پورے ملک سے معافی مانگنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گستاخانہ بیان: بھارتی سپریم کورٹ نوپور شرما پر برس پڑی، معافی کا مطالبہملک میں اس وقت جو کچھ ہورہا ہے اس کی ذمہ دار صرف اکیلی نوپور شرما ہیں، انہیں اپنے بیان پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے: سپریم کورٹ Mafi ni is kuti ko saza do سخت سزا ملی وقت کی اہم ضرورت اب کورٹ کے کہنے پر اس کا نظریہ تبدیل ہوگا۔ معافی مسلمانوں سے نہیں خدا اور اس کے حبیب سے مانگے استغفار کرے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کا نوپورشرما کوگستاخانہ بیان پرمعافی مانگنے کاحکم - ایکسپریس اردونوپورشرما گستاخانہ بیان پرمعافی مانگیں، بھارتی سپریم کورٹ کا حکم مزید پڑھیں: ExpressNews اس گستاخہ کا سر اتارا جائے ملعونہ عورت ✋✋✋
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیالاہور ہائی کورٹ کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق فیصلے کو پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ ق نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang انشاء اللہ پاکستان کی بقاء اور عوام کے مینڈیٹ کے تحفظ کے لئے ہر فورم پر پر اپنا حق لے کے رہیں گے۔پاکستان کی با شعور ، غیور عوام ان چوروں لٹیروں غداروں کو نشان عبرت بنائے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی منحرف رکن عائشہ نواز نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردیپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی منحرف رکن عائشہ نواز نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی، متفرق درخواست ڈی سیٹ کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل میں دائر کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ کی پہلی سیاہ فام خاتون جج نے عہدے کا حلف اٹھا لیاامریکی سپریم کورٹ کی پہلی سیاہ فام خاتون جج نے عہدے کا حلف اٹھا لیا arynewsurdu یا اللہ ہمیں بھی ایماندار اور نڈر جج عطا کردے پاکستان میں سیاہ کرداروں والے ججوں نے بھی عہد اٹھا رکھا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے اودے پور قتل کیس تحقیقات سے متعلق بھارتی رپورٹس مسترد کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »