بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کا 'غیرقانونی' ڈومیسائل جاری، پاکستان نے مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان دفترخارجہ نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مداخلت کا مطالبہ کیا : FO pakistan IOK India DawnNews

میں کہا تھا کہ مسلم اکثریتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں 18 مئی سے تقریباً 25 ہزار غیرمقامی افراد کو ڈومیسائل دیا گیا ہے۔ڈومیسائل سرٹیفکیٹ شہریت طرز کے حقوق ہیں جس کے تحت ڈومیسائل حاصل کرنے والا فرد خطے میں رہائش اختیار کرنے اور سرکاری نوکری حاصل کرسکتا ہے جبکہ اس سے قبل یہ صرف مقامی افراد کے لیے مخصوص تھا۔

انہوں نے کہا کہ 'یہ آرایس ایس-بی جے پی کے ہندوتوا ایجنڈے کا حصہ رہا ہے جبکہ کشمیریوں نے بھی بوگس ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کو مسترد کردیا ہے'۔ دفترخارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ 'بھارت کو معلوم ہونا چاہیے کہ مظالم سے کشمیر کے عوام کوماضی میں ان کے مقصد سے ہٹا نہیں پائے ہیں اورمستقبل میں بھی کامیابی نہیں ملے گی'۔

انہوں نے کہا کہ 'بھارت سے لوگوں کو لاکر مقبوضہ خطے میں آباد کرنا غیرقانونی قبضہ ہے اور خطے کی حیثیت متنازع رہے گی'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتیوں کو ڈومیسائل دینےکی مذمت کرتے ہیں، دفترخارجہدفترخارجہ کا کہنا ہے کہ غیرقانونی ڈومیسائل یو این سیکیورٹی کونسل قرار دادوں کی خلاف ورزی ہے، جبکہ حالیہ بھارتی اقدامات 5 اگست کے غیر قانونی اقدامات کا تسلسل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 2 کشمیری شہیددفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مقبوضہ وادی میں ماورائے عدالت قتل کی ذمے دار براہ راست بی جے پی حکومت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردوضلع پلواما میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی ناقابل قبول ہے: عمران خانمقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرعالمی برادری کی خاموشی ناقابل قبول ہے:عمران خان Islamabad PMImranKhan Calls International Community Hold India Accountable HR Abuses Kashmir PMOIndia UN ImranKhanPTI UNHumanRights pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں: وزیراعظم عمران خانمظفر آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نفسیاتی مریض ہے جو بھارت کو تباہی کی طرف لے کر جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں: وزیراعظم عمران خانمظفر آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نفسیاتی مریض ہے جو بھارت کو تباہی کی طرف لے کر جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »