بھارت: ’مودی کو دوبارہ اقتدار ملا تو مسلمان نقل مکانی پر مجبور ہوں گے‘ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’مسلمان بہت خوفزدہ ہیں اگر نرریندر مودی اور یوگی آدیتہ ناتھ دوبارہ اقتدار میں آئے تو مسلمانوں کو محفوظ مقام کا انتخاب کرنا ہوگا‘

بھارتی ریاست اترپردیش کے شمالی گاؤں میں مسلمان رہائشیوں نے نریندرمودی کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی صورت میں محفوظ مقام پر نقل مکانی کا عندیہ دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو برس میں متعدد مسلمان گھرانے محفوظ مقام پر ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے جس میں ان کے اپنے انکل بھی شامل ہیں۔ دہلی کے قریب رہائش اختیار کرنے والے 55 سالہ کارپینٹر جبار علی نے بتایا کہ ’اگر ہندو ایک ہندو پولیس انسپکٹر کو پولیس کے سامنے قتل کرسکتے ہیں تو مسلمانوں کی ادھر کیا حیثیت‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

agr wo roh niklny k bad jlaa skty hain tu roh niklny ka intazar b wo ku krty hain

Muslims of India are enough in number To make their own country and separate from India. What's the big deal. They could join the state of Gujarat and claim it to be an independent state. I could suggest a name. Muslimstan. And live happily ever after.

Fake news. Kuch nahi hone wala. And koi aisa nahi soch rha. I am from India. Muslims 1-2% nahi h yaha. 20% hai.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی انتخابات 2019: نریندر مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کا امکان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی انتخابات 2019: نریندر مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کا امکان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا اپوزیشن مودی کو شکست دے پائے گی؟انڈیا میں انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے ریاست اترپردیش کے شہر بنارس کی انتخابی فضا کافی گرم ہے اور چند دنوں میں وزیراعظم نریندر مودی یہاں انتخابی معرکے میں اتر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’’اندرا گاندھی کی طرح قتل کردیا جاؤں گا‘‘’’اندرا گاندھی کی طرح قتل کردیا جاؤں گا‘‘ : مودی کے مخالف کی زندگی کو خطرات لاحق مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu India IndiaElections2019 ArvindKejriwal
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی پریس کانفرنس مذاق بن گئی، راہول گاندھی کی شدید تنقیدمودی کی پریس کانفرنس مذاق بن گئی، راہول گاندھی کی شدید تنقید مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ModiFlopPressConference Modi RahulGandhi India صحیح کہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایگزٹ پولز کے مطابق ’مودی ہی وزیر اعظم ہوں گے‘انڈیا کے پارلیمانی انتخابات کے آخری مرحلے میں اتوار کو پولنگ ختم ہو چکی ہے اور ملک میں چار ایگزٹ پولز کے اندازوں کے مطابق بی جے پی کے جیتنے کے قومی امکانات ہیں لیکن ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ’ماضی میں ایگزٹ پولز اکثر غلط ثابت ہوتے رہے ہیں‘۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں الیکشن ختم: مودی پھر آسکتے ہیں،ایگزٹ پولبھارت میں الیکشن ختم: مودی پھر آسکتے ہیں،ایگزٹ پول تفصیلات جانئے: DailyJang Skty hain skta ha 💩💩
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں انتخابات ختم ہوتے ہی مودی سرکار نے مہنگائی میں اضافہ کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقیدہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید PMOIndia narendramodi India
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہندو ووٹرز کی خوشنودی کیلیے مودی کے یوگی بننے کے ڈھونگ پر اپوزیشن کی کڑی تنقید - ایکسپریس اردومودی کے لیے ہندوؤں کے اہم مقام کیدرناتھ مندر میں ’ریڈ کارپٹ‘ بچھایا گیا جس پر کڑی تنقید اور احتجاج کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی کی گیس سکیم کا پرچار کرنے والی خاتون کیوں پچھتا رہی ہیں؟گڈی دیوی 2016 میں نریندر مودی کی حکومت کی گیس فراہمی کی مہم کی ’پوسٹر وومن‘ تھیں، لیکن آج تین برس بعد بھی وہ لکڑیاں اور اپلے جلانے پر مجبور ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »