بھارتی وزیر کی وارننگ پر سنی لیون کا گانا تبدیل کیے جانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہندو برادری کا موقف تھا کہ گانے میں ہماری دیوی رادھا کی بےعزتی کی گئی ہے

سنی لیون کا گانا ’’مدھوبن‘‘ ریلیز کرنے والی کمپنی سارے گاما نے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر کی جانب سے وارننگ ملنے پر تمام پلیٹ فارمز پر گانے کے بول اور اس کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے وزیر نروتم مشرا کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اس گیت نے ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کیے ہیں۔ بھارتی وزیر نے اداکارہ سنی لیون، گلوکار کنیکا کپور، شارب اور توشی کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ تین دن کے اندر اندر اس گانے کو واپس لیا جائے ورنہ ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ گیت مدھوبن کی ریلیز کے 24 گھنٹے کے اندر اندر اس گانے پر تنقیدوں کی بوچھاڑ ہوگئی تھی۔ ہندو برادری کا موقف تھا کہ گانے میں ہندو دیوی رادھا کی بےعزتی کی گئی ہے۔ ہندوؤں کا کہنا ہے اس گانے نے ہمارے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے کیونکہ رادھا بھگوان کی سچی پجارن تھی جسے گانے میں رقاصہ کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ عوام نے اداکارہ سنی لیون اور گلوکارہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی مزید چار کشمیری نوجوان شہیدبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں میں آج (ہفتہ)مزید چارکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کسی نے عثمان وزیر کی حوصلہ افزائی نہیں کی، محمد عامرفاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ عالمی باکسنگ کونسل مڈل ایسٹ کا ٹائٹل جیتنے پر ایشین چیمپئن باکسر عثمان وزیر کی بدقسمتی سے کسی نے حوصلہ افزائی نہیں کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈین وزیر اعظم کا چین کیخلاف مغربی ممالک کے مشترکہ محاذ کے قیام کا مطالبہڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP why? اس کمینون کو اہشیاء کی ترقی ایک آنکھ نہین بھاتی۔۔۔۔مگر ایشیاء اپنی طاقت بڑھاتا رہے گا۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیاض چوہان کا ایک بار پھر بینظیر بھٹو کی جائے شہادت کا دورہفیاض الحسن چوہان جائےشہادت کی مرمت کاکام مکمل ہونےپرجائزہ لینے پہنچے تھے۔ 3روزقبل بھی فیاض چوہان بےنظیربھٹوکی جائے شہادت پرپہنچےتھے ۔ اور افسران کو جائے شہادت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بانیٔ پاکستان کا یومِ پیدائش: مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریببانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر کراچی میں واقع ان کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قائداعظم کا یوم پیدائش: مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبQuaid the great.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »