بھارتی فوج میں بغاوت: افسروں کا سپاہیوں سے تلخ رویہ خود کشی کے واقعات بڑھانے لگا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج میں بڑھتی ہوئی خودکشی اور بغاوت، افسروں کا سپاہیوں سے تلخ رویہ، خود کشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد نہتے اور بے گناہ کشمیریوں کے قتل عام سے انڈین آرمی کا مورال شدید پست ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج میں خود کشیوں کا رحجان بڑھ رہا ہے جبکہ بغاوت کا عنصر بھی نمایاں ہے اس کی مثال سوشل میڈیا پر اپنے افسران کے خلاف سامنے آنا ہے۔

2010 سے 2019ء تک بھارتی فوج میں 897 خود کشی کے واقعات ہوئے بھارتی بحریہ میں 40 اور فضایئہ 182 فوجیوں نے خودکشیاں کیں، 6 سال کے دوران سنٹرل پولیس فورس کے لگ بھگ 700 اہلکاروں نے خودکشی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہار PMImranKhan Pakistan SuccessAndDevelopment PTIGovernment pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہار Read News PMImranKhan pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت وزیرصحت اورسروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز سے پوچھیں مریم اورنگزیب کا فوادچودھری کے ٹوئٹ کاجواباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فوادچودھری کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ پنجاب حکومت ،وزیرصحت اورسروسز ہسپتال کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس، چین کے ساتھ 5G ٹیکنالوجی کے حوالے سے تعاون کا خواہاں - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کا محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہکیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور ذوالفقار حمید نے 9اور 10 محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے بارش کا سلسلہ پھر سے شروع - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »