بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، 22 سالہ شہری زخمی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 22 سالہ شہری زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے بٹل سیکٹر پر شہری آبادی کو ب

ھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ بھارتی اشتعال انگیزی سے 22 سالہ نوجوان زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی اشتعال انگیزی پر پاک فوج نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے بٹل سیکٹر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شہری شدید زخمی ہوگیا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، افسوسناک خبرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، دو کشمیری نوجوان شہید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے نانا کوکیسے گولیاں ماریں؟ ننھے نواسے کی ویڈیو وائرل - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، نوجوان زخمیلائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک 22 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،شہری زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ،شہری زخمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان شہید کر دیاسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »