بھارت میں آتش گیر مادے سے بھرا انناس کھانے سے حاملہ ہتھنی ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں آتش گیر مادے سے بھرا انناس کھانے سے حاملہ ہتھنی ہلاک -

بھارتی ریاست کیرالہ میں آتش گیر مادے سے بھرا انناس کھانے سے حاملہ ہتھنی ہلاک ہوگئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ آتش گیر مادے سے بھرا یہ پھل جانوروں کو فصل کھانے سے روکنے کے لیے بطور جال استعمال کرنے کے لیے وہاں رکھا گیا تھا۔ اس پوسٹ پر 10 ہزار سے زائد لوگوں کے تبصرے اور ردعمل موصول ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر غم و غصہ پایا گیا۔ لوگوں نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ موہن کرشنن نے مزید لکھا اس ہتھنی نے ایک بھی انسان کو نقصان نہیں پہنچایا تھا یہاں تک کہ وہ ہتھنی درد کے مارے گاؤں کی گلیوں میں دوڑتی رہی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jo janwaron pa raham nai krty insaniyat to dor ki bat hai

What dies how

very good. excellent. gujranala. punjab. pakistan

بہت افسوس ناک...

ہندوؤں نے اپنا ہی خدا مار ڈالا؟

Allah maaf kry hmy ......

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: آتش گیر مادے سے بھرا انناس کھاکر حاملہ ہتھنی ہلاکنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع مالاپورم میں آتش گیر مواد سے بھرا ہوا انناس کھانے سے 15 سالہ حاملہ ہتھنی ہلاک ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافکراچی : سندھ میں ایک ہزارسےزیادہ بچوں کے کوروناسےمتاثرہونےکاانکشاف سامنے آیا ، مرتضی وہاب نے بتایا کہ 10سال سےکم عمربچوں کی اموات بھی ہوئیں، Lanat ary is ki waja you and dunia news ka Kamran khan hi lanat ary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیتھیئم بیٹری سے زیادہ مؤثر، سوڈئیم آئن سے بنی نمکین بیٹری - ایکسپریس اردوواشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نے سوڈیئم آئن بیٹری بنائی ہے جو گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان: صحت کے شعبے سے منسلک تقریباً دو ہزار افراد وائرس سے متاثرپاکستان میں طبی عملے کے لیے حفاظتی لباس اور دیگر سامان کی عدم فراہمی اور ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث ملک بھر طبی عملے کے 1904 افراد متاثر جبکہ کم از کم 30 ہلاک ہو چکے ہیں۔ بہت افسوس کی بات ہے. hello bbc news Dr maseha hoty hn per Aijkal inki khdemt ko slam Allah inko crona vd sy bachy Ameen
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے متاثر ہ افراد کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کرگئیموذی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے اموات میں دنیا بھر میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، یہ وباء کہیں تو شدت اختیار کر گئی ہے اور کہیں اس کا زور ٹوٹ چکا ہے یا کسی ملک میں اس کے اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی خصوصی پرواز پاکستانیوں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آباد کیلئے روانہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی آئی اے کی پانچویں خصوصی پرواز 250 مسافروں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئی، حکومت پاکستان نے عید سے قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »