بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہ رہ سکا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

غیر ملکی سفارتکار، میڈیا گروپ ایل او سی پر سچ سامنے لائیں گے، ترجمان پاک فوج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو/ آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی سفارتکاروں کو ایل او سی پر جانے کی جرات نہیں ہوئی اور بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہ رہ سکا۔ غیر ملکی سفارتکار، میڈیا گروپ ایل او سی پر سچ سامنے لائیں گے۔What good Indian High Commission is which can’t stand with its Army Chief? Indian High Commission staff didn’t have the moral courage to accompany fellow diplomats in Pakistan to LOC.

دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارت خطے کے استحکام کو داؤ پر لگا رہا ہے اور بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو بھی ایل اوسی دورے کی دعوت دی تھی۔ بھارتی الزام تراشیوں کا دنیا کو نوٹس لینا چاہیئے اور بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں صورتحال خراب کر رکھی ہے۔ آج یو ایس کانگریس میں بھی مسئلہ کشمیر زیر بحث آ رہا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا بھارتی بیانیہ دنیا کی نظرمیں پِٹ رہا ہے اور دنیا بھر میں بھارت کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے ہم نے او آئی سی کو مسئلہ کشمیر پر یکجا کیا اور پاک بھارت کشیدگی، جنوبی ایشیا ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا۔ ان کا مزید کہنا تھا آج بھارت کے معاشی ترقی کے دعوے کی کلی کھل رہی ہے اور بھارت آبی جارحیت کی طرف بڑھ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی جی رینجرز کا چہلم سیکیورٹی انتظامات کا جائزہڈی جی رینجرز کا چہلم سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ تفصيلات جانئے: DailyJang Karachi ki awam ko yargamal bana k double sawari band roads band mobile signals band etc cricket hu mazhabi tehwar hu ya kouch or Puri awam ko yargamal why Sab acha hai sab pur Aman hai nisf cerfew human rights violation mental torture etc? Who cares about public
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسٹریٹ کرائمز کے اعداد و شمار بڑھا چڑھا کر پیش کیے جاتے ہیں، ڈی جی رینجرزاسٹریٹ کرائمز کے اعداد و شمار بڑھا چڑھا کر پیش کیے جاتے ہیں، ڈی جی رینجرز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu تصویر غلط لگادی ARY والوں۔ بخاری صاحب کی تصویر نہیں ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان: ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحقڈیرہ اسماعیل خان : (دنیا نیوز) ڈی آئی خان میں ایک افسوسناک حادثہ ہوا ہے، پشہ پل پر حادثے کے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ ان للہ وانا الیہ راجعون DIK say bannu ki saraak jan bojh kay repair nhi ki jarahi aur aj ye accident hogaya Hammad_Azhar SHABAZGIL IM_Bukhari1 ChMSarwar ImranKhanPTI ShkhRasheed BabarAwanPK Asad_Umar JahangirKTareen SMQureshiPTI MuradSaeedPTI OfficialDGISPR
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کے پاس اپنے آرمی چیف کے دعوے کو سچ کہنے کا جواز نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عالمی میڈیا، سفارتکاروں کو ان جگہوں پر لے جائیں گے، دنیا کو دکھائیں گے زمینی حقائق کیا ہیں۔ انڈیا اپنی عوام کو بیوقوف بنا رہا ہے انڈین آرمی کتے کی تارہ جہنم واصل ہو رہی ہے پاک فوج کے ہاتوں گڈ آپ ہماری جان شان ہیں پاک فوج زندہ باد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کتنا اچھا بھارتی ہائی کمیشن جو اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہ رہ سکا، ڈی جی آئی ایس پی آرکتنا اچھا بھارتی ہائی کمیشن جو اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہ رہ سکا، ڈی جی آئی ایس پی آر OfficialDGISPR pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کتنا اچھا بھارتی ہائی کمیشن جو اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہ رہ سکا، ڈی جی آئی ایس پیراولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نےکہاہےبھارتی ہائی کمیشن اپنےآرمی چیف کےدعوےپرکھڑانہ رہ سکا، غیرملکی سفارتکار اورمیڈیا سچ سامنےلائیں گے , 👌👍 جھوٹ کے مقابلے میں سچ کہنے والے سچ کہنے کی طاقت رکھتے ھوں تو جھوٹ زمین بوس ھوتے دیر نہیں لگتی جنرل صاحب پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد کتو والی ہوگی اب ان کے ساتھ پاک فوج زندباد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »