بھارت کی نو لاکھ فوج مقبوضہ کشمیر میں کچھ نہیں کرسکے گی، ہمایو ں اختر کادعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر نے کہا ہے کہ بھارت کی

نو لاکھ فوج مقبوضہ کشمیر میں کچھ نہیں کرسکے گی، وزیر اعظم کہہ رہے ہیں کہ افغانستان میں پہلے والی غلطی اب نہ دہرائیں ۔دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں اختر نے کہا کہ بھارت کی نو لاکھ فوج مقبوضہ کشمیر میں کچھ نہیں کرسکے گی ۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ جب ایک قوم کوتباہ کرتے ہیں اور روس کو دھکیل کر مجاہدین کو بے یارومددگار چھوڑ کر چلے جاتے ہیں تو پھر مجاہدین نے طالبان ہی بننا تھا...

انہوں نے کہا کہ اب وزیر اعظم یہی کہہ رہے ہیں کہ وہی غلطی اب نہ دہرائیں جوپہلے کرچکے ہیں، معاشی سمت درست ہوچکی ہے اوراب معیشت تیزی سے بہتری کی طرف آئے گی ۔ان کاکہنا تھاکہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کا کوئی وجود ہی نہیں رہا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وسیم اختر کا پاسپورٹ واپس کر دیاکراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مئیر کراچی وسیم اختر کا پاسپورٹ واپس کر دیا ، مئیر کراچی کے وکیل نے پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار یاسر اختر نے پاکستانی میوزک انڈسٹری سے دوری کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردوبرطانیہ میں رہ کر بھی اپنے اندر چھپے فنکار کو زندہ رکھا ہوا ہے، یاسر اختر Nikamma flop. یہ بڑا کوئی پائے کا سنگر تھا😏 Hahahahaha he was not even bathroom singer 🤦🏼‍♂️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کسی کی بات سنے گا تو وہ امریکا ہے، وزیر خارجہبھارت امریکا کو دکھا رہا ہے کہ مسئلہ ہے ہی نہیں، وزیر خارجہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حج وعمرہ ویزے کی 300 ریال فیس کی تصدیقسعودی سرکاری گزٹ ”ام القریٰ” نے اتوار کے شمارے میں حج، عمرہ، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حج وعمرہ ویزے کی 300 ریال فیس کی تصدیقسعودی سرکاری گزٹ ”ام القریٰ” نے اتوار کے شمارے میں حج، عمرہ، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش - ایکسپریس اردوامید ہے پاکستان اور بھارت کشمیر کے مسئلہ کو بات چیت سے حل کریں گے، صدر ٹرمپ کچھ فائدہ نہیں ٹرمپ مودی سے ملا ہوا ہے اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ امریکا یہ مسلہ حل کروا دیگا تو یہ وزیر اعظم اور تمام پاکستانیوں کی بھول ہے اب ہمیں اپنی جنگ خود لڑنی ہوگی دشمن کو کارگل دوبارہ یاد دلادو peaceforchange ImranKhanPTI ShiekhRasheed marifthahim gulsher34 Oh acha tu jesy dog trump ko kuch pta e nhi hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »