بھارتی اقدامات سے مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی نے نیا موڑ لے لیا، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'مودی کے اس فیصلے پر ہندوستان تقسیم ہوچکا ہے جس کا ثبوت بھارتی سپریم کورٹ میں 14 پٹیشنز ہیں'۔ 'وزیر اعظم کے ہمراہ سعودی عرب جارہا ہوں، وہاں چند اہم نشستیں متوقع ہیں جس کے بعد مزید اقدامات پر غور کرنا ہے' KarachiNeedsAttention HitlerModiStopKillingIOK

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر کی تحریک آزادی اور حق خود ارادیت نے 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات کی وجہ سے ایک نیا موڑ لیا ہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ 'آل پارٹیز کانفرنس کا مقصد اتفاق رائے پیدا کرنا ہے، سیاسی اختلافات کے باوجود کشمیر کے مسئلے پر پوری قوم متفق ہے'۔ ان کا کہنا تھا کہ 'سلامتی کونسل کے بعد ہم نے اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس طلب کیا جو نہایت مشکل کام تھا کیونکہ اس کے رکن ممالک میں بھی بہت سے اختلافات پائے جاتے ہیں لیکن ہمیں وہاں بھی کامیابی ہوئی اور او آئی سی نے یکسر بیان جاری کیا کہ مقبوضہ کشمیر سے کرفیو کا فالفور خاتمہ کیا جائے'۔

انہوں نے بتایا کہ 'پرسوں وزیر اعظم کے ہمراہ سعودی عرب جارہا ہوں، وہاں چند اہم نشستیں متوقع ہیں جس میں شرکت کے بعد ہم نے مزید اقدامات پر غور و فکر کرنا ہے'۔ اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ 'مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، دنیا ہٹلر کے دور کے مظالم یاد کرتی ہے، اس کا دن بھی منایا جاتا ہے مگر نریندر مودی کی حکومت کے بدترین مظالم نے ہٹلر کا بھی ریکارڈ توڑ دیا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

KASHMIR IS SOLD - DO NOT TRY TO MAKE FOOL PAKISTAN PEOPLES -- THEY KNOW EVERY THING NOW

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 نوجوان شہید - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم01:42 PM, 16 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ Kash koi hamen bhi sun ley Bechare BARGHUZI k mazlum awam eik qetre pani k lye tarasty hen koi pochne wala nehin
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کا 43 واں روز، بھارتی مظالم جاری، ہزاروں گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم - ایکسپریس اردوضرورت پڑنے پر میں خود بھی جموں و کشمیر جاؤں گا، بھارتی چیف جسٹس رانجن گوگوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستانی مؤقف پر مہر لگ گئی: شاہ محمود قریشیبھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستانی مؤقف پر مہر لگ گئی: شاہ محمود قریشی India SupremeCourtofIndia Decision OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew PakistaniStance Sealed SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

40 سال سے کانچ کھانے والا بھارتی وکیل40 سال سے کانچ کھانے والا بھارتی وکیل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »