بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، وزیراعظم آزادکشمیر کا ایل او سی سیکٹرز کا دورہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظفرآباد: بھارتی فوج کی بڑھتی ہوئی اشتعال انگیزی کے باعث وزیراعظم آزادکشمیر نے ایل او سی کے تمام سیکٹرز کے ہنگامی دورے کا آغاز کر دیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر آج بھمبر سیکٹر پہنچے اور

شہریوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے بھارتی فائرنگ اور بمباری سے کنٹرول لائن پر بسنے والے شہریوں کی املاک کو ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا اور انہیں تعاون کا یقین دلایا۔

راجہ فاروق حیدر خان شہدا کے لواحقین سے ملاقاتیں بھی کرینگےاور آجبھمبھر کوٹلی سیکٹر جبکہ کل تتہ پانی عباسپور اور حویلی جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوجی کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہیدwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-بھارتی فوج کی ایل او سی...Indi tairy bhain ke mondiii ..... hamari government sirf batin kare Gaye aur Indian foj hamare foj ko Marta Jayega
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ,33 سالہ حوالدار شہیدبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ,33 سالہ حوالدار شہید Pakistan PakArmy LineOfControl Firing ISPR pid_gov MoIB_Official peaceforchange OfficialDGISPR NasirHussain
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 33 سالہ حوالدار شہید ہو گیا10:33 AM, 14 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے ساتھ حاجی پیر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگبھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے ساتھ حاجی پیر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ Read News Pakistan PakArmy LineOfControl Firing ISPR pid_gov MoIB_Official peaceforchange OfficialDGISPR NasirHussain
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 33 سالہ حوالدار شہیدراولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر حاجی پیر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کےکر دی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 33 سالہ حوالدار ناصر حسین شہید ہوگئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »