بھارتی بلے باز شبمن گل پلیٹ لیٹس میں کمی پر ہسپتال داخل، پاکستان کیخلاف میچ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل کی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں بھی شرکت مشکوک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈینگی بخار میں مبتلا شبمن گل کو ہسپتال داخل کردیا گیا ہے، ان کے پلیٹ لیٹس کم ہونے کے بعد انہیں احتیاطی طور پر چنئی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل کو پیر کے روز ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، بھارتی کرکٹ بورڈ کا میڈیکل پینل مسلسل شبمن گل کی نگرانی کر رہا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل پاکستان کے خلاف میچ سے بھی باہر ہو

کرکٹ ورلڈکپ؛ پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہونگے، قومی ٹیم ...بھارتی بلے باز شبمن گل پلیٹ لیٹس میں کمی پر ہسپتال داخل، پاکستان کیخلاف میچ میں شرکت مشکوکاحمد آبادبھارت کی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل کی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں بھی شرکت مشکوک ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈینگی بخار میں مبتلا شبمن گل کو ہسپتال داخل کردیا گیا ہے، ان کے پلیٹ لیٹس کم ہونے کے بعد انہیں احتیاطی طور پر چنئی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل کو پیر کے روز ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، بھارتی کرکٹ بورڈ کا میڈیکل پینل مسلسل شبمن گل کی نگرانی کر رہا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل پاکستان کے خلاف میچ سے بھی باہر ہو سکتے ہیں، اگر وہ ٹھیک ہو جاتے ہیں تو وہ چنئی سے ڈائریکٹ احمدآباد جائیں گے۔واضح رہے کہ شبمن گل نے ڈینگی بخار کی وجہ سے آسٹریلیا کے خلاف میچ نہیں کھیلا تھا اور وہ افغانستان کے خلاف میچ سے بھی باہر ہوچکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈینگی کا شکار بھارتی بلے باز شبمن گل افغانستان کیخلاف کھیل پائیں گے یا ...نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی بیٹر شبمن گل کے افغانستان کیخلاف بھی میچ نہ کھیلنے کا امکان  ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈینگی بخار کی وجہ سے شبمن گل آسٹریلیا کیخلاف پہلا میچ نہیں کھیل سکے تھے،بھارتی میڈیا کاکہنا ہے کہ بھارتی بلے باز شبمن گل کے افغانستان کیخلاف بھی میچ نہ کھیلنے کا امکان  ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل ٹیم کے ہمراہ چنئی سے دہلی کا سفر کریں گے،شبمن گل پہلے سے بہتر محسوس کررہے ہیں، مزید آرام دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ بھارت اور افغانستان کے درمیان میچ 11اکتوبر کو دہلی میں شیڈولڈ ہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ2023: نیوزی لینڈ کا نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدفحیدرآباد دکن: نیوزی لینڈ نے بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدف دے دیا۔آئی سی سی ورلڈ کپ کا چھٹا میچ جوکہ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جس میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 67 رنز پر گر گئی،اوپنر آنے والے بلے باز کانووے 40 گیندوں پر 32 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے، بلیک کیپس کی دوسری وکٹ 144 رنز پر گری، کیوی بلے باز ول ینگ 80 گیندوں پر 70 رنز بنا کر پویلی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کیخلاف نیوزی لینڈ کی293 رنز پر ساتویں وکٹ گر گئیحیدرآباد دکن:  بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدرلینڈز کیخلاف نیوزی لینڈ کی ساتویں وکٹ 293 رنز پر گر گئی۔حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 67 رنز پر گری، اوپنر کانووے 40 گیندوں پر 32 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے، بلیک کیپس کی دوسری وکٹ 144 رنز پر گری، کیوی بلے باز ول ینگ 80 گیندوں پر 70 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔نیوزی لینڈ کے رچن ر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے بھارت کےخلاف ٹاس جیت لیاچنئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف اہم میچ میں ٹاس جیت لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، دونوں ٹیموں کا یہ ورلڈ کپ میں یہ پہلا میچ ہے تاہم ٹورنامنٹ کے باقاعدہ آغاز سے قبل آسٹریلوی ٹیم 3 ون ڈے میچ کھیل چکی ہے۔ آج کے میچ کے حوالے سے اہم بات کہ بھارتی کرکٹر شبمن گل ڈینگی کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں ہیں، ان کی جگہ اشان کشن کو موقع دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑی پیشرفتکراچی : عالمی مارکیٹ میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقہ سے بد ترین شکست کے بعد سری لنکن ٹیم کے لیے ایک ...نیو دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023ء میں اپنے پہلے میچ میں سست بولنگ کرنے پر سری لنکن ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔آئی سی سی حکام کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف 7 اکتوبر کو کھیلے گئے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکا کی ٹیم پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ آئی سی سی حکام کے مطابق سری لنکن پلیئرز پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا، جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں لنکن ٹیم مقررہ وقت پر 2 اوورز پیچھے تھی۔ حکام کے مطابق قانون کے مطابق فی اوور پلیئرز پر میچ فیس کا 5
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »