بگ بیش لیگ ہوبارٹ ہیوریکنیز نے شاداب کے متبادل کے طور پر انگلش کرکٹر سے معاہدہ کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بگ بیش لیگ ، ہوبارٹ ہیوریکنیز نے شاداب کے متبادل کے طور پر انگلش کرکٹر سے معاہدہ کرلیا

ہو بارٹ ہیوریکینز کی جانب سے بیان میں بتایا گیا کہ انگلینڈ کے زیک کرالی سے متبادل انٹرنیشنل پلیئر کے طور معاہدہ کیا ہے،شاداب خان پاکستان کی محدود اوورز کی سیریز کے دوران

دستیاب نہیں ہوں گے,ٹیم انتظامیہ کے مطابق شاداب کی غیر موجودگی میں زیک کرالی انٹرنیشنل پلیئر ہوں گے,خیال رہے کہ پاکستان کے آصف علی اور فہیم اشرف بھی ہو بارٹ ہیوریکینز میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بگ بیش لیگ میں شاداب کے متبادل کے طور پر انگلش کرکٹر سے معاہدہ کرلیا گیاشاداب کی غیر موجودگی میں زیک کرالی انٹرنیشنل پلیئر ہوں گے: ہو بارٹ ہیوریکینز Kio shdab khan ni ja rha kia Shadab ki jga zak crawly ko sign kryn gy😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، لیام لیونگسٹن بگ بیش لیگ سے دستبردارٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لیام لیونگسٹن آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے دستبردار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جتنی بھی توشہ خانہ کی چیزیں چوری ہوئی اس پر جے آئی ٹی بننی چاہئے شرجیل میمنکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاکہ دنیا عمران خان کو معروف کرکٹر کے نام سے جانتی تھی،آج دنیا عمران خان کو گھڑی چور کے نام سے Chal bey Blkl. Sb chore ko jail n na ehli. Honi chhye. Haram khoroon n beghertoon se. Jaan choote
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محمد بن سلمان کو الوداع : تھائی وزیراعظم نے یہ انداز کیوں اپنایا؟سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ تھائی لینڈ سے واپسی کے موقع پر وزیراعظم جنرل پریوتھ چان اوچا نے ان کو بہت احترام و عزت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا؛ ہولناک زلزلے میں 162 افراد جاں بحق اور 350 زخمیجکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 162 افراد جاں بحق اور 350 سے زائد زخمی ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تسنیم حیدر کے الزامات پر لندن پولیس نے تحقیقات شروع کردیںعمران خان پر قاتلانہ حملے اور ارشد شریف کے قتل سے متعلق تسنیم حیدر کے الزامات کے بعد لندن پولیس نے باقاعدہ تفتیش کا آغاز کردیا ان تحقیقات کے دائرے میں آپ بھی آئیں گے جھوٹے کا بیان چلانے والے جھوٹے چینل ۔ لیکن ملزمان تو فرار ہوگئے۔ Alhmdollillah.aagay dekhtey hain.verna yehi London hai Jo sub mujrimon ko shelter diay huay hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »