بکروال کون ہیں اور یہ ماحول کے لیے اہم کیوں ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مویشی چرانے والے ’بکروال‘ قبیلوں کی ماحول اور معیشت کے لیے مفت خدمات

روایتی طور پر بکروال پکے مکانات میں رہنا پسند نہیں کرتے اور کچے مکانات پر ہی اکتفا کرتے ہیںانجمن آل گجر بکروال کے چیئرمین محمد عنایت پروانہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گجر قبیلے کے وہ لوگ جو مال مویشی رکھنے کے کاروبار اور ان کے لیے سفر اختیار کرتے ہیں بکروال یعنی بکریوں والے کہلاتے ہیں۔

وہ بتاتے ہیں کہ گھوڑے اور کتے ان کی ثقافت اور ضرورت ہیں اور ان کا ہر بچہ بہترین گھڑ سوار ہوتا ہے جبکہ وہ پکے مکات کے بجائے کچے مکانوں میں رہنا پسند کرتے ہیں۔60 سالہ غلام نبی مقدم صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی وادی کاغان کے بکروال خاندان کے سربراہ ہیں۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے باپ دادا کے زمانے میں مویشیوں کے لیے وسیع چراگاہیں ہوا کرتی تھیں مگر اب چراگاہوں پر عمارتیں تعمیر ہورہی ہیں جس کی وجہ سے مویشیوں کے لیے خوراک کی کمی واقع ہو رہی...

ان کا کہنا تھا کہ ان کے باپ دادا ان کے لیے ایک ہزار سے زائد مویشیوں اور پانچ گھوڑوں کا ریوڑ چھوڑ کر گئے تھے مگر اب ان کا ریوڑ صرف سو کے قریب مویشیوں اور دو گھوڑوں پر مشتمل ہے۔غلام نبی مقدم کو شکوہ ہے کہ موسمیاتی و ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ان کے مویشیوں کے لیے خوراک کی کمی واقع ہو رہی ہے بکروالوں پر کی گئی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ اور پشاور یونیورسٹی کے شعبۂ ماحولیات کے پروفیسر ڈاکٹر محمد نفیس کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر بھی ان لوگوں کو مختلف مسائل ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ سوات، بونیر اور دیر میں گذشتہ سالوں کے دوران پہاڑوں پر کان کنی میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے جس سے یہ لوگ براہ راست متاثر ہوئے ہیں۔ ’جس طرح پہاڑ تباہ کیے جا رہے ہیں، اس صورتحال میں یہ لوگ سفر نہیں کر سکتے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی فضل الرحمان کے پیچھے چھپ رہی ہیں، صداقت عباسی کا الزاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی نے کہاہے کہ پیپلز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ولیم اور کیٹ کا اب تک کا دورہ پاکستان نہایت پیچیدہ ہوگا، شاہی محلولیم اور کیٹ کا اب تک کا دورہ پاکستان نہایت پیچیدہ ہوگا، شاہی محل تفصيلات جانئے: DailyJang جب بھی ملک کے حالات بہتری کی جانب جاتے ہیں غیرملکی آنے کیوں شروع ہوجاتے ہیں بلیک میل کیلءے یا ڈیل کے لیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روہت کی ایک اور سنچری، بھارت کا جنوبی افریقہ کو 395رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن سیاست اور دین میں تصادم چاہتے ہیں، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن سیاست اور دین میں تصادم چاہتے ہیں، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اساتذہ کا عالمی دن: استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارےرہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ‘اساتذہ کا عالمی دن’ منایا جا رہا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »