بکرا ذبح کرنے پر جھگڑے میں گولیاں چل پڑیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بکرا ذبح کرنے پر جھگڑے میں گولیاں چل پڑیں SamaaTV

Posted: Aug 2, 2020 | Last Updated: 4 hours agoرحیم یار خان میں قربانی کے بکرے کو ذبح کرنے کے تنازع پر رشتہ داروں میں لڑائی ہوگئی۔ اسی دوران فائرنگ سے پولیس انسپکٹر سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔

رحیم یار خان میں تھانہ کوٹسبزل کی حدود میں قربانی کے بکرے کو دیر سے ذبح کرنے پر جھگڑا اتنا بڑھا کہ گولیاں چل پڑیں۔ قصائی کے تنازع پر رشتہ داروں کی درمیان تو تو میں میں کی تکرار ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، جس کے بعد مشتعل ہوکر دونوں جانب سے تلخ کلامی بڑھنے پر فائرنگ کر ڈالی۔ فائرنگ کے نتیجے میں پولیس انسپکٹر سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ زخميوں کو فوری طبی امداد کیلئے شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، شہری نے نماز فجر کے بعد ہی 4 بکرے ذبح کرادیئےکراچی کے علاقے گلشن جمال میں سنت ابراہیمی کے فریضے کے شرعی طریقہ کار سے لاعلم شہری نے قصاب کے کہنے پر نماز عید کی ادائیگی کی بجائے نماز فجر کے فوری بعد چار بکرے ذبح کر ادیئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جلد باز شہری نے نماز فجر کے بعد ہی 4 بکرے ذبح کرا دیے نجی ٹی وی چینل کا تہلکہ خیز دعویٰکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن جمال میں سنت ابراہیمی کے فریضے کے شرعی طریقہ کار سے لاعلم شہری نے قصاب کے کہنے پر نماز عید کی ادائیگی کے بجائے نماز فجر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کا عید کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلانکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغان صدر نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔عید الاضحیٰ کے موقع پر قوم سے خطاب میں افغان صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اب وقت ہے کہ دنیا کو بتا دو حلیمہ سلطان پاکستانی برانڈ کی ایمبیسڈر بن گئیں مگر کونسا ؟استنبول (ویب ڈیسک) اسلامی تعلیمات پر مبنی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی ترکش اداکارہ اسرا بلجیک ایک اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سی ٹی او لاہور نے ایام عید میں ٹریفک کی معمولی خلاف ورزیوں پر چالان سے روکدیاسی ٹی او لاہور سید حماد عابد نے عیدالاضحیٰ کے ایام میں وارڈنز کو ٹریفک کی معمولی خلاف ورزیوں پر چالان کرنے سے روک دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کی وردیوں میں گھروں کے اندر ڈکیتیوں کا انکشاف گینگ کا سربراہ کون نکلا؟ تہلکہ خیز انکشافکراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد میں پولیس وردیوں میں گھروں کے اندر ڈکیتیاں کرنے والے پانچ رکنی گینگ گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس کی وردیوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »