بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ،خالد مقبول صدیقی کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے مکالمہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایم کیو ایم رہنماﺅں سے ملاقات

کیلئے بہادرآبادپہنچ گئے،خالد مقبول صدیقی نے صادق سنجرانی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ،چیئرمین سینٹ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں پہلے بھی آیا تھا لیکن آپ سے ملاقات نہیں ہوسکی تھی ۔چین میں کروناوائرس سے 300ہلاکتیں لیکن امریکا میں کتنے افراد اس مرض میں مبتلا ہوئے؟ اعدادوشمار جاری

میڈیارپورٹس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد پہنچ گئے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایم کیو ایم رہنماوَں سے ملاقات کی ،ملاقات میں خالد مقبول صدیقی، عامر خان ،فیصل سبزواری اورامین الحق شامل ہیں،ایم کیو ایم رہنماوَں کی جانب سے صادق سنجرانی کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا جائے گا۔ خالد مقبول صدیقی نے صادق سنجرانی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ،چیئرمین سینٹ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں پہلے بھی آیا تھا لیکن آپ سے ملاقات نہیں ہوسکی تھی ، صادق سنجرانی نے کہا کہ کراچی کے موسم کے ساتھ سیاسی موسم بھی گرم چل رہا ہے ، آپ کی کابینہ سے علیحدگی کی خبر سنی تو دلی افسوس ہوا۔وزیراعظم کی ترکی کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت لیکن ایک اور کونسا پڑوسی ملک سی پیک میں شمولیت چاہتا ہے؟ خود ہی بول...

خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ جن عوامی مسائل کےلئے حکومت سے اتحاد کیا حل ہوجائیں،وزارتیں تو آنی جانی ہیں ، چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ آپ کے مطالبات پر حکومتی کمیٹی کام کررہی ہے جلد معاملات حل ہوں گے ، خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہماری کمیٹی تو شروع سے ایک ہی ہے البتہ حکومتی کمیٹی کئی بار تبدیل ہوچکی ہے ،رہنما ایم کیو ایم عامر خان نے کہا کہ بس انتظار ہے معاملات پر پیش رفت کب ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کااجلاس کل ہوگاپیر کو ہونے والے سینیٹ اجلاس کی سربراہی سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کریں گے۔سینیٹ میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے،خالد مقبول کا شکوہچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایم کیو ایم ہمارے ساتھ رہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی ایم کیو ایم کے مرکز آمد، 'چاہتے ہیں خالد مقبول کابینہ کا حصہ بنیں' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی ایم کیو ایم کے مرکز آمد، 'چاہتے ہیں خالد مقبول کابینہ کا حصہ بنیں' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا خلا میں بھی روس سے نہ بچ سکاامریکا خلا میں بھی روس سے نہ بچ سکا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوری کی گئی گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں کی اتنی بڑی کھیپ پکڑی گئی کہ ہر کوئی ششدر رہ جائے گاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آنلائن)راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائی، آٹھ کروڑ روپے سے زائد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »