بچوں کی خاطر اکٹھے رہنے پر ریتھک روشن سابقہ اہلیہ کے شکرگزار - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

دونوں کی 2013 میں طلاق ہوگئی تھی دونوں اب دوبارہ ایک گھر میں کیوں رہ رہے ہیں؟

کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر میں لوگ گھروں تک محدود ہورہے ہیں وہیں بھارت میں بھی وزیر اعظم نریندر مودی نے سوا ارب سے زائد آبادی کو 21 روز کے لیےجہاں بھارت کی عام عوام حکومت کے اس فیصلے کو فالو کررہی ہے وہیں بولی وڈ کے ستارے بھی مداحوں کو اپنے گھروں تک محدود رہنے کا پیغام دیتے نظر آرہے ہیں۔

بولی وڈ اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے گھر کی ایک تصویر شیئر کی جس میں سوزین خان بھی نظر آئیں۔ اپنی سابقہ اہلیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ریتھک روشن نے لکھا کہ ’بچوں کی تربیت کے اس سفر میں مجھے سمجھنے کے لیے اور اس تعاون کے لیے تمہارا شکریہ‘۔خیال رہے کہ سال 2000 میں ریتھک روشن نے سوزین خان سے چار سالہ دوستی کو رشتے داری میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا، ان دونوں کے دو بیٹے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Q ky wo Muslim ni 💀

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدنان صدیقی اور ہمایوں سعید کی کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ آگئیکراچی(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکاروں ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کی کرونا وائرس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پوسٹ کی جانب سے گھر کی دہلیز پر پنشن پہنچانے کے عمل کا آغازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر پاکستان پوسٹ 13 لاکھ بوڑھے پنشنرز کو گھروں کی دہلیز پر پنشن پہنچائے گا۔ Wahh!! Coronavirus has activated Pakistan's postal service. Yet another positive change!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل ملکی معیشت کےلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے’'سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل ملکی معیشت کےلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی دنیا بھر میں جنگ بندی کی اپیلاقوام متحدہ کی دنیا بھر میں جنگ بندی کی اپیل SamaaTV اور کشمیر خود پہ آئے تو ان بےغیرتوں کو جنگ بندی یاد آگئی جب کتنے سالوں سے شام عراق افغانستان فلسطین کشمیر میں لوگ مر رہے تھے اس جب ان کو کو یاد نہیں آیا Azan time in lahore
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی تقریر اور لاک ڈائون کی بحثسب سے پہلے میں گلگت کے شہید ڈاکٹر اسامہ کو سلام پیش کرتا ہوں اور ان کے درجات کی بلندی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی وزرا کی گھروں سے کام کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلکرونا وائرس کے بعد کرفیو اور لاک ڈاؤن لگنے اور نقل و حرکت کو محدود کرنے کی وجہ سے سعودی وزرا نے بھی گھروں سے کام کرنا شروع کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »