بچوں کو بگڑنے سے بچانا ہے تو والدین یہ کام کبھی نہ کریں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچوں کو بگڑنے سے بچانا ہے تو والدین یہ کام کبھی نہ کریں ARYNewsUrdu

بچوں کی پرورش کے دوران ہم اپنے ماں باپ کے انداز سے متاثر ہوتے ہیں، بڑھتی عمر کے بچوں کی تربیت دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے، ذہنی صحت کے ماہرین کہتے ہیں کہ بچے کی اچھی تربیت کے لیے ضروری ہے کہ والدین یہ کام کبھی نہ کریںوالدین کی حیثیت سے اپنا خیال کرنا اور نئی چیزیں سیکھنا نوعمر بچوں کی تربیت کی بنیاد ہے۔ یاد رکھیں کہ آپ کے مزاج اور صحت کا براہ راست اثر بچوں پر بھی پڑتا ہے، اگر والدین ہی پریشان ہوں گے اور فکر و اندیشوں میں گھرے رہیں گے تو بچہ بھی ایسا ہی محسوس کرے گا، مشکلات اور آسانیوں...

لیکن یاد رکھیں کہ زندگی محض خوشیوں کا نام نہیں ہے، اس میں اکتاہٹ کے لمحات بھی آتے ہیں، ان پر توجہ دینا بھی ضروری ہے اور اسے سیکھنا پڑتا ہے، ہوم ورک اسی میں مدد دیتا ہے۔ اس لیے بچے کو اپنا ہوم ورک خود کرنے دیں، اور اس میں کبھی کوتاہی نہ برتنے دیں۔ایک خاندان کا حصہ ہونے کی حیثیت گھر کے کام کاج میں ہاتھ بٹانا بڑھتی عمر کے بچوں کے لیے بھی ضروری ہے، آپ ان سے جتنے وقت یا جتنی توانائی کی توقع رکھتے ہیں، اتنا اسے گھریلو کاموں میں ضرور لگائیں۔ ان سے توقعات رکھیں اور دیکھیں کہ آپ کے بچے ان امیدوں پر کس...

یاد رکھیں کہ والدین کی حیثیت سے آپ کا ہدف بچے کو ایک جامع شخصیت بنانا ہے، جو ٹیکنالوجی کو استعمال میں تو لائے لیکن اس کا غلام نہ بنے، اگر وہ اپنے کمرے میں لمبی تان کر بیٹھا رہے، گھریلو ذمہ داریوں سے ناآشنا ہو یا پروا ہی نہ کرے، دسترخوان پر نہ بیٹھے یا اسکول کے کام کو خاطر میں نہ لائے، تو ضرورت ہے اُن کے اسکرین ٹائم کو لگام دینے کی، یہاں تک کہ ایک مناسب توازن قائم ہو جائے، بچے کے اسکرین ٹائم اور وڈیو گیمز کھیلنے کے اوقات کو محدود کرنے اور ایک خاص حد میں لانے کی آجکل سخت ضرورت ہے۔بگڑے ہوئے بچے کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اکیلے میں بچہ یوتھیا بن جاتا ھے بلکل حسن نثار کی طرح گڈ ایڈوائز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کی پولیس نے 4 روز سے لاپتہ 3 سالہ بچے کو جھاڑیوں سے ڈھونڈ نکالاآسٹریلیا کی پولیس نے 4 روز سے لاپتہ ہونے والے3 سالہ بچے کو جھاڑیوں سے ڈھونڈ نکالا۔برطانوی خبر رساں ادارے نے نیو ساﺅتھ ویلز پولیس کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی پولیس نے 4 روز سے لاپتہ 3 سالہ بچے کو جھاڑیوں سے ڈھونڈ نکالاآسٹریلیا کی پولیس نے 4 روز سے لاپتہ ہونے والے3 سالہ بچے کو جھاڑیوں سے ڈھونڈ نکالا۔برطانوی خبر رساں ادارے نے نیو ساﺅتھ ویلز پولیس کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دہشت گردی سے متاثرہ بچوں کوعالمی ایتھلیٹ بنانےوالا گمنام جوانعرفان محسود کے کم عمر شاگردوں کی ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے جس کی دیکھنے والے تعریف کیے بغیر نہیں رہتے، EccpSiraj کی خصوصی رپورٹ EccpSiraj میرے لیے ملکوں کو فتح کرنا آسان ہے لیکن میں نے یہ جان لیا ہے کہ دلوں کو فتح کرنا بہت بڑی ہمت کا کام ہے۔ (سکندر اعظم) EccpSiraj صراط مستقیم پر استقامت کی دعا آل عمران 8 پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے irfanmehsoodgwr EccpSiraj سماء والوں یہ گم نام نہیں بلکہ 43 ریکارڈ ہولڈر ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

افواج پاکستان نے قوم کی مدد سے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: صدر مملکتفل حال تو شکست عوام کو ھی ھورھی ھے کسی ایک جنگ کا نام لیں۔ ساری جنگیں آپنے اپنی سکول کی کتابوں میں ہی جیتی ہیں ۔ اور قوم کے ہزاروں افراد جو لاپتہ ہیں ان کا کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جرمن چانسلر نے طالبان سے مذاکرات کو ضروری قرار دے دیاجرمن چانسلر انجیلا مرکل نے طالبان سے مذاکرات کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان ایک حقیقت ہیں اور اب اقتدار میں ہیں۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پبلک سروس کمیشن سے کامیاب ہونے والے 74 افسران کو تقرر نامے جاریکراچی : سندھ پبلک سروس کمیشن سے کامیاب ہونے والے 74 افسران کو تقرر نامے جاری کردیئے گئے ، افسران میں 57 مرد اور 17 خواتین افسران شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »