بولیویا میں مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بولیویا میں دلخراش حادثہ، مسافر بس 1300 فٹ چٹان سے نیچے آگری ARYNewsUrdu

جنوبی امریکی ملک بولیویا میں منی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، واقعے میں تین بچوں سمیت تئیس افراد ہلاک ہوگئے۔

مقامی پولیس کے مطابق بدقسمت بس میں تینتیس مسافر سوار تھے جو کہ موروچاٹا سے کوئلاکلو جارہی تھی کہ چابامبا ریاست میں چار سو میٹر پہاڑ سے نیچے جاگری، ابتدائی تحقیقات میں بتایا گیا کہ حادثہ بریک فیل ہونے اور سڑک خراب ہونے کے باعث پیش آیا۔ بولیویا کے مقامی ریڈیو نے دعویٰ کیا ہے کہ جس علاقے میں یہ حادثہ رونما ہوا ہے وہ کافی تنگ گزرگاہ ہے، خدشہ ہے کہ شاید منی بس نے کسی دوسری گاڑی سے بچنے کی کوشش کی جس کے باعث یہ حادثہ رونما ہوا۔

بدقسمت منی بس کے زخمی ڈرائیو نے واقعے سے متعلق بتایا کہ حادثے سے قبل بریک لگانے کی کوشش کی تاہم بریک نے کام نہ کئے، اس حادثے کے باعث میری بیوی مجھ سے جدا ہوگئی ہے جبکہ میں بھی بُری طرح زخمی ہوں،پولیس نے واقعے کے محرکات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ جنوبی امریکی ملک بولیویا کی سڑکیں ختسہ حالی کا شکار ہیں، پچھلے ایک سال میں یہ تیسرا بس حادثہ ہے، رواں سال مارچ میں ہونے والے ایسے ہی واقعے میں 20 افراد ہلاک ہوئے تھے ، جبکہ گزشتہ ستمبر میں 19 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please notice the mdcat situation

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستونگ:مسافر کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 مسافر جاں بحق اور 16 زخمیمستونگ:مسافر کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 مسافر جاں بحق اور 16 زخمی Balochistan Mastung RoadAccident BusOverturn Passengers Death Injured Rescue Karachi NHMPofficial dpr_gob SindhCMHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بولوویا میں بس کھائی میں گرنے سے 23 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوحادثہ بس میں بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، ڈرائیور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 57 افراد موت کے منہ میں چلے گئے57 people have died of the coronavirus in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار - ایکسپریس اردوخاتون کو گلی میں ہراساں کیا گیا lant tum per
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پمز ہسپتال اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ، ہائی الرٹ جاریاسلام آباد:پمز اسپتال نے کورونا کے بڑھتے مریضوں کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا ، ڈاکٹرز،نرسز سمیت عملے کو غیر ضروری چھٹیاں نہیں ملیں گی۔ ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی شدید زخمی ہیں۔ Justiceforsahabkhan ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی شدید زخمی ہیں۔ Justiceforsahabkhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال کے پہلے 2ماہ میں تجارتی خسارے میں 119.94 فیصد اضافہ | Abb Takk Newsچوہدری نثارکی حیثیت اس وقت دھوبی کےکتےجتنی بھی نہیں لیکن کچھ پٹواریوں نے اسےسوشل میڈیاپر پھر ڈسکس کرنا شروع کیا ہواہے مٹی پاؤ اس چکری پر دفع کرو احسان فراموش کو کیوں خوامخواہ اسکی ہوسٹیں کرکے اسکی مردہ سیاست پھر زندہ کرتےہو جس گلی میں جانانہیں اسکی طرف دیکھنا کیا
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »