بن قاسم پر ٹرین کی ٹکر سے باپ بیٹا جاں بحق، دو بچے شدید زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور چھیپا کے رضا کار موقع پر پہنچ گئے اور جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو جناح اسپتال پہنچایا۔

اس حوالے سے ریلوے پولیس کے اے ایس آئی لالہ ارشد نے بتایا کہ حادثہ کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس ٹرین کی ٹکر سے پیش آیا تھا جبکہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 40 سالہ عبدالغفار اس کے 11 سالہ بیٹے منیر کے نام سے کی گئی جبکہ متوفی کے 2 بیٹے 10 سالہ تنویر اور 9 سالہ نصیر زخمی ہیں اور انھیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

انھوں ںے مزید بتایا کہ باپ اور بیٹے لکڑیاں کاٹ کر پلیہ عبور کر رہے تھے کہ اس دوران ٹرین آگئی جس کی زد میں تمام افراد آگئے جو کہ قریبی گوٹھ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔ دریں اثنا لانڈھی ریلوے اسٹیشن قذافی ٹاؤن کے قریب ٹریفک کی ٹکر سے ضعیف العمر شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی جہاں متوفی کی شناخت 65 سالہ محمد شیر کے نام سے کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر حادثہ ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے پیش آیا تاہم لانڈھی ریلوے پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inna lillahi wa inna ilaihi raajioon.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریحام خان کی گاڑی کو نامعلوم افراد کی جانب سے روکنے کی کوشش - ایکسپریس اردوریحام خان کو ان کی رہائش گاہ ڈراپ کرنے کے بعد ڈرائیوار اور پرسنل سیکرٹری گاڑی میں موجود تھے، پولیس ذرائع Hahaha yaar usi kai na maloom hongay ImranKhanPTI جانی ایکس کو بھی تھوڑی سی پروٹیکشن دو یار ۔ ۔ ۔ RehamKhan1 میں نے خان سے بات کر لی ہے وہ دیں گے آپ کو پروٹیکشن. ۔ ۔ ۔گھبرانا نہیں ہے ! ڈرامہ باز خاتون۔۔ سیاست میں دوبارہ انٹری کے لئیے کچھ بھی!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’پولیس کی دانستہ بے عملی سے سلی ڈیلز والے دہشتگردوں کی جرات بڑھی‘ - BBC News اردونئے سال پر انڈیا میں متعدد مسلم خواتین کو ’بُلی بائی یا بُلی ڈیلز‘ کے تحت نشانہ بنایا گیا ہے جو کہ خواتین کے مطابق ’سلی ڈیلز‘ کا ہی ایک روپ ہے لیکن یہ سلی ڈیلز ہے کیا؟ ڈائریکٹرجنرل'محمدگوہرنفیس'نےاینٹی کرپشن پنجابace_punjabکےسرکاری Twitter اکاؤنٹ پرسینکڑوںtwitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹرجنرلgoher_nafeesاورافسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab UsmanAKBuzdar انڈیا میں SulliDeals اور Bullibai ایپس کے ذریعے مسلم اقدار اور مسلم خواتین کی بےحرمتی کی جا رہی ھے جو ایک انتہائی حقیر اور قابلِ مذمت فعل ھے جبکہ انڈین سائبر کرائم کے ادارے اور پولیس مجرموں کے خلاف ایکشن لینے میں تساہل اور لیت و لعل سے کام لے رھے ہیں۔ PMOIndia کس قدر بھیانک تصور ہے یہ۔ روشن خیال کا دعویٰ کرنے والی بھارتی حکومت ایکشن کیوں نہیں لیتی؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بچے کی پیدائش کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے 12 سالہ لڑکی جاں بحقپولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور : نقشے کی منظوری سے تعمیرات تک شامل تمام افسران کی فہرست طلب کرلیکراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں عدالتی حکم پر مسمار کیے جانے والے نسلہ ٹاور کے ذمہ دار افسران، اینٹی کرپشن کی جانب سے طلب کیے جانے کے باوجود تاحال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایلون مسک کی کمپنی ’ ٹیسلا‘ کوخرابی کی وجہ سے لاکھوں گاڑیاں واپس منگوانا پڑگئیںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی الیکٹرک کار ساز کمپنی ’ٹیسلا‘ نے تکنیکی خرابیوں کے سبب اپنی 4لاکھ 75ہزار گاڑیاں واپس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستان آنے والے ٹرک سے ساڑھے 7 کروڑ مالیت کی منشیات برآمدٹرک کے خفیہ خانوں سے 400 کلو گرام چرس اور 250 کلوگرام افیون برآمد ہوئی: ایڈیشنل کلیکٹر کسٹم مزید پڑھیں:GeoNews Afghanistan فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 2500 روپے اور ٹوٹل بل 15000 روپے اور بجلی کی قیمت 7000 روپے تھی ہمین تو اس طرح سے نئے سال کی مبارک باد حکومت کی طرف سے ملی اور آپ سنائیں کیسے ہیں پھر بھی اللہ سےدعا ہے کہ اس سال پاکستان میں مہنگائی کو تھوڑا کم کر دے اب اللہ سے ہی دعا کر سکتے ہیں اللہ حاف نئے سال کی پہلی صبح گھر کا دروازہ کھولا تو نیچے ایک کاغز کے ٹکڑے پر نظر پڑی اٹھا کر دیکھا تو پچھلے ماہ کا بجلی کا بل مسکراتے ہوئے بلکہ قہقئے لگاتے ہوئے سامنے تھا پہلی نطر بل پر پڑی کہ کتنا آیا ہے اور دوسری نظر تاریخ پر پھر یونٹس پر اور جب فیول ایڈجسٹمنٹ پر نظر پڑی تو کمال ہوگیا افغانستان کی یہی بدبختی ہے کہ جڑوں میں بیٹھ گیا ہے پاکستان کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »