بنی گالہ سڑک بنوانے کیلئے عمران خان نے کتنی رقم دی؟ شیخ انصر نے بتادیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا دیا گیا پے آرڈر ریکارڈ میں موجود ہے،شیخ انصر عزیز تفصیلات جانیے: imrankhanPTI BaniGala DailyJang

ایک بیان میں شیخ انصر عزیز نے کہا کہ عمران خان نے بنی گالا کی سڑک بنوانے کے لیے محض 30 لاکھ روپے ادائیگی کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے بنی گالا کی سڑک بنوائی تو میں میئر اسلام آباد تھا، انہوں نے سڑک بنانے کےلئے سی ڈی ا ے کو صرف 30 لاکھ روپے دیے تھے۔ سابق میئر اسلام آباد نے یہ بھی کہا کہ 2019ء میں وزیراعظم ہاؤس سے ہدایات آئیں کہ وزیراعظم کے گھر کی طرف مین روڈ سےجو سڑک جاتی ہے، اس کی مرمت کرواکر دیں۔شخ انصر عزیز نے کہا کہ عمران خان کا دیا گیا پے آرڈر ریکارڈ میں موجود ہے، انہوں نے صرف ایک بار ادائیگی کی، اس کے بعد کوئی ادائیگی نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ بنی گالا کی باقی سڑک ن لیگی قائد میاں نواز نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد بنوائی۔ گزشتہ روز لاہور کے جلسے سے خطاب میں عمران خان نے توشہ خانہ اور اس لیے گئے تحائف کی تشریح بیان کی اور پھر بتایا کہ انہوں نے تحائف بیچ کر بنی گالہ کی سڑک بنوائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اور شہزاد اکبر نے سیاسی انتقام لیا۔مریم اورنگزیبواچ لسٹ اور اسٹاپ لسٹ پر نظر ثانی کرنے کے لیے کمیٹی بنائی گئی ہے، یہ کمیٹی تین دن میں اپنی رپورٹ کابینہ کمیٹی کو دے گی۔ Master, BOT reporting. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عالم میں جس کی دھوم تھی اس شاہکار پر دیمک نے جو لکھے کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا عمران خان کی ٹوئٹر اسپیس میں مریم نواز نے بھی شرکت کی؟اسی حوالے سے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اسپیس کا ایک اسکرین شاٹ تیزی سے وائرل ہورہا ہے 7 May 2021 - A big event happens, and after this opposition parties rejoice, PTI is unhappy. Nawaz Sharif returns to Pakistan in strength. If Qasim’s dreams about PMIK are true then his dreams about Pakistan and future of Muslim ummah will also be true ye beghart aort kaheen bhi shirakt kr sakti he No
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی جان کو خطرہ ، شہباز شریف نے رانا ثنااللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیاوزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دیتے رانا ثنااللہ کو ذاتی طور پر نگرانی کا ٹاسک سونپ دیا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu shehbazsharif imrankhan خربوزوں کی رکھوالی گیڈر کے حوالے 😅 ہون فر اللہ خیر کرے اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhanLIVE TwitterTakeover LahoreJalsaPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے سیشن میں شرکت، علی ترین نے میمز پر کیا رد عمل دیا؟علی ترین نے جیسے ہی اسپیس میں انٹری دی وہیں میمرز بھی ایکشن میں آگئے۔ مزید پڑھیں:GeoNews imrankhanSpace AliTareen Tigers you are doing well. Don't let this trend down until the reelection is decided For getting freedom, your spirit should not be temporary. Be consistent. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور And also Tigers don't forget to follow me I will follow you back. Note: Beware of the fake trends. PakistanNeedsElections امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہم_الیکشن_چاہتے_ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت خاتمے کے بعد عمران خان نے بڑا ریکارڈ بنا لیا11:29 AM, 21 Apr, 2022, ٹیکنالوجی, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر اسپیس پر خطاب کے دوران نیا بات ٹویٹر کا نھیں ھے۔ بات ہے ایسی سیاست کی جس میں بردباری،رواداری اور اصول ھو۔ جس میں عزت ھو جس میں عوام کی خدمت ھو۔ جس میں سچائی ھو۔ لیکن عمران کی سیاست میں جھوٹ، منافقت اور کرپشن کوٹ کوٹ کر بھری ھے ImranRiazKhan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

منحرف ارکان نے عمران خان کیخلاف نیا محاذ کھول دیاعمران خان کے خلاف آئین کی خلاف ورزی پر عدالت جانے کا اعلان کردیا شکر ھے عمران کو اس بات کا پتہ چلا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔ ھم وفا کرکے بھی تنہا رہ گیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل کے ارمان آنسووں میں بہہ گیے اچھا گیراج والا... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Kch bhi krlo tayar rho hm sbko mar dalenge امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »