بنگلا دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی سائنوفارم سے ویکسینیشن شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلا دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی سائنوفارم سے ویکسینیشن شروع ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش میں پڑوسی ملک میانمار سے جانیں بچا کر پناہ کے لیے آنے والے روہنگیا مسلمانوں کے کیمپوں میں کووِڈ 19 ویکسین لگانے کا آغاز کر دیا گیا۔

کاکسس بازار کے پناہ گزین کیمپوں میں کرونا ویکسینیشن کا آغاز منگل کے روز سے ہوا، ان کیمپوں میں تقریباً 9 لاکھ روہنگیا پناہ گزیں ہیں، یہاں ویکسینیشن اقوام متحدہ کے اداروں کے تعاون سے کرائی جا رہی ہے۔ 55 سال یا اس سے زائد عمر کے تقریباً 48 ہزار افراد کو چینی ساختہ سائنوفارم ویکسین لگائی جا رہی ہے، ویکسین لگوانے کے لیے آنے والے ایک فرد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یہ وائرس دنیا بھر میں پھیل رہا ہے اور وہ اس سے متاثر نہیں ہونا چاہتا۔

جہاں دنیا بھر کے 220 ممالک اور خطے کرونا وائرس کی لپیٹ میں آئے، وہاں بنگلا دیش میں قائم پناہ گزین کیمپوں میں موجود روہنگیا مسلمان بھی اس سے نہ بچ سکے، عالمی ادارہ صحت کے مطابق کیمپوں میں موجود تقریباً ڈھائی ہزار پناہ گزینوں میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے، اور ان میں سے 28 کی موت واقع ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش نے آسڑیلیا کو تاریخی شکست سے دو چار کردیاڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش نے پانچویں ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا کو 60 رنز سے شکست دیدی ہے۔ 123 رنز کے تعاقب میں پوری آسڑیلوی ٹیم 62 رنز بناکر آؤٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز جیت لی -بنگلادیش نے آخری ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا کو 60رنز سے عبرتناک شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز چار ایک سے جیت لی، محمد کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے بدل کر بھیس گلیوں میں آنا جانا یاد آتا ہے نجف اس عہد کی ماٸیں جب آٹے کو ترستی ہیں عمر تیری خلافت کا زمانا یاد آتا یکم محرم الحرام یوم شہادت خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہواوے نے سمارٹ کلاس روم بنانے کیلئے بنگلہ دیش کو آلات عطیہ کردیئےمعلومات ومواصلاتی ٹیکنالوجی(آئی سی ٹی)کا بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے والی بڑی کمپنی ہواوے نے بنگلہ دیش میں بچوں کیلئے سمارٹ کلاس روم تیار کرنے کی خاطر ڈیجیٹل آلات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “اے اللہ! ان دونوں یعنی ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تجھے محبوب ہو اس کے ذریعہ اسلام کو طاقت و قوت عطا فرما“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “تو ان دونوں میں سے عمر (رضی اللہ عنہ ) اللہ کے محبوب نکلے“۔ (ترمذی،۳۶۸۱)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا 62 رنز پر ڈھیر، بنگلادیش میچ اور سیریز میں فاتحبنگلا دیش نے پانچویں ٹی 20 انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کو 60 رنز سے ہرا دیا ،شکیب الحسن میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، کورونا سے مجموعی اموات 24 ہزار سے متجاوزپاکستان میں کورونا وبا کی چوتھی لہر جاری ہے، پاکستان میں گزشتہ ایک روز میں کورونا سے مزید 86 افراد انتقال کرگئے. تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے حالات خراب ہونے پر معروف کرکٹر راشد خان پریشان دنیا کے سربراہان سے اپیل کردیکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے عمل کے ساتھ ہی ملک میں خانہ جنگی کی صورتحال شروع ہو گئی ہے ۔افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »