بنگلہ دیش سے اس مشکل وقت میں پاکستان کیلئے کیا چیز آ گئی؟ اچھی خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی دوا ساز کمپنی نے پاکستان کو کورونا کی میڈیسن بھیج دی،تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی دوا ساز کمپنی بیکسیمکو فارماسیوٹیکل نے اتوار کو

بیمیسیور نامی دوا بھیج دی اور یہ دوا کوویڈ 19 کے مریضوں کیلئے ہے ،کارگو فلائٹس کے ذریعے بھیجی جانےوالی ان ادویات میں بیکسیمکو نے 48 وائلز/انجکشن بھیجے ہیں۔.

بیمیسیور نامی دوا بھیج دی اور یہ دوا کوویڈ 19 کے مریضوں کیلئے ہے ،کارگو فلائٹس کے ذریعے بھیجی جانےوالی ان ادویات میں بیکسیمکو نے 48 وائلز/انجکشن بھیجے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

L

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل ضیا الرحمن کا قتل اور بنگلہ دیش میں طاقت کی کشمکشاپنی کتاب 'بنگلہ دیش اے لیگسیسی آف بلڈ' میں مشہور صحافی اینتھونی میسکرینہاس نے جنرل ضیا کے قتل کی تفصیلات تحریر کی ہیں جن میں ان کے آحری دن کی مصروفیات بھی تفصیل سے بیان کی گئی ہیں۔ جنرل تو جنرل ہوتا ہے چاہے وہ بنگلہ دیشی ہو یا پاکستانی! 🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn Newsوہی بنگالی غدار🤭
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں کوئی بھی علاقہ کورونا سے محفوظ نہیں ،انداز ے کے مطابق متاثرہ افراد کی تعداد 6لاکھ70ہزار ہو گئی،شہریوں کے لیے خوفناک خبر آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ صحت کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کورونا وائرس خطرناک حد تک کرونا صرف ٹی پر ہی ہے.؟ کرونا کی بہت سی اقسام ہیں.. جیسے حرامخوری..رشوت چور...ڈاکہ سمگلنگ...نشہ اغوا...زنا ان جرائم کی سزا اسلامی قانون کے تحت ہوگئی اج کل اوپر والے کرونا کے شکار بڑی بڑی کرسیوں پر ہیں ہمارے حافظ سعید صاحب کو باعزت بری کرو اور پاکستان میں ہمارا اسلامی قانون ہوگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ تمام اینکرز اور تجزیہ نگار جو نواز شریف کے بیمار ہونے کی کہانیاں رو رو کر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت ضمانت پر ہیں اور علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں اورکچھ دن قبل ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر pakistan ka Qanon Dakh Kar pata Chalta ha Sub bikta ha
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

14 سالہ نوجوان لڑکی کی لاش پڑوس میں خالی گھر سے برآمد ، کیا ہو ا تھا ؟افسوسناک خبر آ گئیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست کیریلا کے ایک گاو¿ں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، لاہور میں کیا حالات ہیں ؟ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ میں حیران کن انکشافلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کورونا خطرناک حد تک پھیل گیا ہے، کوئی بھی رہائشی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »