بنگلہ دیش میں آتشزدگی، 10 ہزار افراد بے گھر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیش میں آتشزدگی، 10 ہزار افراد بے گھر تفصیلات جانئے: DailyJang

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی گنجان آبادجھگیوں میں خوفناک آگ لگنے سے 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے، واقعے میں کچھ افراد زخمی بھی ہوئے، عید کی چھٹیوں کے باعث کچی آبادی میں کم لوگ موجود تھے۔

ڈھاکا کے علاقے میر پور میں کچی آبادی میں آگ لگی،تیزی سے پھیلنے والی آگ نے کچھ ہی دیر میں پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،فائر فائٹرز نے کچھ گھنٹے بعد آگ پر قابو پایا۔ کچی آبادی میں مزدور طبقہ رہائش پذیر تھا،جھگیاں جلنے سے 10 ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں، جو قریبی اسکول میں عارضی پناہ لئے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش: کچی بستی میں آتشزدگی سے ہزاروں افراد بے گھر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: کچی بستی میں آتشزدگی سے ہزاروں افراد بے گھر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈومنگو 2سال کے لیے بنگلہ دیشی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: کچی بستی میں آتشزدگی سے ہزاروں افراد بے گھر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: کچی بستی میں آتشزدگی سے ہزاروں افراد بے گھر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاڑکانہ،رشتہ کے تنازع پر فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیاگیالاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاڑکانہ میں مسلح افراد نے گھر پر حملہ کرکے 4 افراد کو قتل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »