بنگلہ دیش میں کیفے پر حملے میں ملوث 7 عسکریت پسندوں کو سزائے موت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہولی آرٹسن کیفے حملے میں غیر ملکیوں سمیت 28 افراد ہلاک ہوگئے تھے

بنگلہ دیش کی عدالت نے کیفے پر حملے کے جرم میں 7 عسکریت پسندوں کو سزائے موت سنا دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقامی شدت پسند تنظیم جميعت المجاہدین بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے 7 افراد کو سزائے موت سنادی۔ اس موقع پر کمرہ عدالت کھچا کچھ بھرا ہوا تھا اور بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے جبکہ فیصلہ سننے کے بعد ملزمان نے اللہ اکبر کے نعرے لگائے۔ ان ملزمان پر ہولی آرٹسن کیفے حملے کی منصوبہ بندی اور خودکش حملہ آوروں کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام تھا۔ 8 ملزمان پر مقدمہ چلایا گیا جن میں سے ایک کو بری کردیا گیا۔وکیل استغاثہ گولام سرور خان نے بتایا کہ یہ تمام افراد جماعت مجاہدین بنگلہ دیش کے رکن تھے، خصوصی عدالت نے انہیں مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنائی۔

یکم جولائی 2016 کو دارالحکومت ڈھاکہ کے ہولی آرٹسن کیفے پر حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت 28 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے تھے۔ ہلاک شدگان میں زیادہ تر غیر ملکی باشندے شامل تھے۔جوابی کارروائی میں 5 حملہ آور مارے گئے تھے جبکہ اس حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی لیکن پھر وزیر داخلہ اسد الزمان خان نے کہا کہ ان حملہ آوروں کا تعلق دولت اسلامیہ سے نہیں بلکہ مقامی تنظیم سے ہے۔یہ حملہ تھا جس کی بنیاد پر معروف مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اور ان کے پیس ٹی وی پر بھارت اور بنگلہ دیش میں پابندیاں لگائی گئی تھیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں آرامکو آئل فیلڈ پر حملے، ایران ملوث، خبر ایجنسی کا دعویٰسعودی عرب میں آرامکو آئل فیلڈ پر حملے، ایران ملوث، خبر ایجنسی کا دعویٰ Read News SuadiaArabia OilFields Iran Attack
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ حملے میں زخمی - Pakistan - Dawn NewsSad opposition ki haram topi fazlu ko is lhatra he.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ حملے میں زخمی - Pakistan - Dawn Newsoppoaition ki haram topi fazlu ko is se khatra he.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہر قائد میں دودھ کی قیمت میں مزید اضافہwww.24newshd.tv پاکستان میں ڈیری فارم بڑے پیمانے پر شروع کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ انوسٹر اس طرف غور کریں اور پورے ملک میں اس کو انڈسٹری کی طرح چلائیں ۔ دودھ کی سخت کمی ہے ملک میں اور بچوں کے لئے دودھ دستیاب نہیں ہے۔ ImranKhanPTI Asad_Umar MuradSaeedPTI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیالاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا Read News Lahore Smog Pollution GOPunjabPK pid_gov GOPunjabPK pid_gov Lahore is not even in top 20 right now. AQI 99
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئےسندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئے Sindh Dengue Cases Patients pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official جئے بھٹو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »