بندر اچانک دلہے کے کندھے پر آکر بیٹھ گیا، دلچسپ ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بندر اچانک دلہے کے کندھے پر آکر بیٹھ گیا، دلچسپ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

ایسی ہی ایک ویڈیو بھارت سے سامنے آئی ہے جس میں شادی کی رسومات کے دوران اچانک بندر کی آمد ہوئی جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’دلہا شادی کی رسم ادا کررہا ہے کہ اچانک بندر آکر اس کے کندھے پر بیٹھتا ہے اور پھر وہاں سے بھاگ جاتا ہے۔‘سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی اس وائرل ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیجنڈز لیگ؛ آفریدی نے ٹرافی ’’افغان بھائیوں‘‘ کے نام کردی - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر آفریدی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیوبر کو نانا کی آخری رسومات کا 'وی لاگ' بنانا مہنگا پڑگیاایک صارف کی جانب سے ٹوئٹر پر لکشے کی ویڈیو کے تھمبنیل کا اسکرین شاٹ شیئر کیا گیا اور ساتھ ہی طنزیہ انداز میں لکھا گیا کہ 'کانٹینٹ کریئٹر'۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی مداح کو بھارتی جھنڈے پر آٹو گراف دیتے ویڈیو وائرلقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ایک مداح کو بھارتی جھنڈے پر آٹوگراف دیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریلوے سٹیشن کی سکرینوں پر ا چانک شرمناک مواد چلنا شروع ہوگیا مسافر بھی دیکھ کر حیران پریشاننئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک ریلوے سٹیشن پراشتہارات دکھانے کے لیے نصب کی گئی ٹی وی سکرینوں پر گزشتہ روز اچانک ایسا شرمناک مواد چلنا شروع ہو گیا کہ Musafiro ne maze liye honge ya paraishan hogaye honge 😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے پی ایس ایل 8 کا احاطہ کرتی میمز شیئر کر دیںوسیم اکرم نے ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے پورے پی ایس ایل کو کور کرتی دلچسپ میمز پر مبنی ویڈیو ری شیئر کرتے ہوئے ایک کیپشن بھی تحریر کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’اچھے دن اور بلٹ ٹرین کے خواب دکھا کر یہ پورن دکھا رہے ہیں‘ - BBC News اردوفرض کریں آپ رش سے بھرے ریلوے سٹیشن پر موجود ہوں اور وہاں مسافروں کی رہنمائی کے لیے نصب ایل ای ڈی سکرینوں پر اچانک پورن کلپ چلنا شروع ہو جائے۔۔۔ ایسا ہی کچھ انڈیا میں ہوا ہے جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے پھر تو ٹرین خالی ہی جائے گی Once it Happened at Karachi Jinnah International Airport. After this IT manager was suspended. Bbc orr koi kam dhnda ni krney ko .... Ajeebo gareeb khbreii 🤷🤷
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »