بندر کی پتھر کے ذریعے شیشے کو توڑنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: چین میں ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بندر پتھر کے ذریعے چڑیا گھر کے شیشے کو توڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔رساں ادارے کے مطابق چین میں ایک چالاک بندر چڑیا گھر میں موجود ہے اور

پتھر کے ذریعے بڑے شیشے کو توڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ ویڈیو جیسے سامنے آئی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، ویڈیو میں بندر بار بار شیشے کو پتھر مارتا ہے تاہم ناکام رہتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بندر اس وقت ڈر کے بھاگ جاتا ہے جب شیشے میں دراڑ پڑتی ہے تاہم یہی بندر دوسری جگہ پر بھی ایک مرتبہ پھر اٹھکیلیاں کرتا نظر آتا ہے۔ اس بار یہ بندر اخروٹ توڑنے کی کوشش کرتا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق یہ احوال چینی چڑیا گھر میں موجود ایک شہری نے بتایا جو اس بندر کی ویڈیو بنا رہا تھا۔ اس شہری کا نام وانگ بتایا گیا ہے۔ شہری کا کہنا تھا کہ میں چڑیا گھر میں محظوظ ہونے کے لیے آیا تھا اس دوران دیکھا کہ بندر پتھر کے ذریعے شیشے کو توڑنے کی کوشش کر رہا ہے میں اس کی فوری ویڈیو بنانا شروع کی اس دوران میں نے دیکھا کہشہری کا مزید کہنا تھا کہ تھوڑی دیر بعد وہی بندر دوبارہ ایک پتھر کے ذریعے اخروٹ کو توڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ ویڈیو جیسے ہی یو ٹیوب سمیت سوشل میڈیا پر آئی ہر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر ثالثی کی پیشکشامریکا کی مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش Read News StateDept USA India Pakistan Mediator ForeignOfficePk PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کی سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے حملوں میں اضافے کی شدید مذمتسلامتی کونسل کی سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے حملوں میں اضافے کی شدید مذمت UNSecurityCouncil SaudiArabia UN Condemns HouthiRebel Attacks UN UN_News_Centre saudinews50_en
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمین میں دھنسنے کے بعد انڈونیشیائی دارالحکومت جکارتہ کی دوسرے شہر منتقلی کی تیاری - ایکسپریس اردوایک کروڑ کی آبادی کا شہر ہر سال 3 سے 10 سینٹی میٹر زمین بوس ہورہا ہے جس کی منتقلی کے لیے 33 ارب ڈالر رکھے گئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب آئی ٹی بورڈ کے زیر اہتمام ارفع ٹاور کے باہر یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ‘ پیس فُل پاکستان اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عرب امارات کی یمن پر حملے کے الزام کی تردیدعرب امارات کی یمن پر حملے کے الزام کی تردید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نائن الیون کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کے خلاف مقدمے کی نئی تاریخسنہ 2008 میں خالد شیخ نے ایک فوجی ٹریبیونل کے سامنے کہا تھا کہ وہ اپنے اوپر عائد کیے گئے الزامات کو قبول کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور ’شہادت‘ کو خوش آمدید کہیں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »