بل گیٹس کا بیٹی کی سالگرہ پر جذباتی پیغام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بل گیٹس کا بیٹی کی سالگرہ پر جذباتی پیغام arynewsurdu BillGates

بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے اپنی بیٹی جینیفر گیٹس کی 26ویں سالگرہ کے موقع پر جذباتی پیغام لکھا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر بل گیٹس نے تصویر شیئر کی جس میں انہیں بیٹی جینیفر کے ہمراہ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ تصویر جینیفر گیٹس کی شادی کے موقع پر لی گئی تھی۔ بل گیٹس نے تصویر کے ساتھ جذباتی پیغام بھی تحریر کیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ اس بات پر یقین کرنا مشکل ہے کہ تم آج 26 سال کی ہوگئی ہو، تم نے آج تک جو کچھ بھی کیا، مجھے اُس پر فخر ہے۔A post shared by Bill Gates

خیال رہے کہ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور ملینڈا کے درمیان گزشتہ سال اگست میں طلاق ہو گئی تھی۔ دونوں نے 27 سال بعد شادی ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بل گیٹس اور ملینڈا کی جانب سے ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے بہت سوچ و بچار کے بعد شادی ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Beti daa pta krooo bilgate di ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ،بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے منصوبوں پربات چیتشہباز شریف اور بل گیٹس نے پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم پر بھی بات چیت کی ، اعلامیہ 2 ملین ڈالر نیازی اس کا بھی کھا گیا ہے پھر دھوکہ دیاجا رہا ہے !! امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ پہلے ہمیں دیکھا ہے ازمایی ہے MarchAgainstImportedGovt کہاں بل گیٹس اور کہاں یہ ساڑھے چار فٹ کا بھکاری 🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور بل گیٹس کا ٹیلیفونک رابطہ ۔پولیو کے خاتمے اور دیگر پروگرامز پر تبادلہ خیالزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ۔پاکستان میں بی ایم جی ایف کے تعاون سے جاری صحت عامہ اور سماجی شعبے کے پروگراموں پر تبادلہ خیال۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اولاد کی بغاوت ، والدین کریں کیا؟ - Urdu Blogs | ARY Newsجذباتی طور پر بچّوں کو دھمکایا جارہا ہو تو بگاڑ کی کوئی بھی شکل سامنے آسکتی ہے۔ والدین اچھی تربیت کریں بچوں کی کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں صرف اپنی اولاد کو حلال کھلائے۔ بس یہ کر لیں بہت بڑی بغیرت اور بزدل فوج ہو OfficialDGISPR بقول HamidMirPAK کے۔ناپاک فوج کی ٹانگیں کانپ گئی تھی جب ابینندن کو پکڑا تھا BajwaHasToGo امپورٹڈ_حکومت_نامنظور چیف_جسٹس_رنڈی_کا_بچہ مریم_نواز_گشتی 🐷 ندیم_انجم_کھسرا 👨‍❤️‍💋‍👨 باجوہ_رنڈی_کا_بچہ 🐷 MarchAgainstImportedGovt .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کو پہلے سے ہی متنازع بنانا غیر ذمہ دارانہ بات ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھریہ آپ کی جماعت کی ملک کو انارکی کے طرف دھکیلنے کی کوشش ہے، پی پی رہنما کا فواد چوہدری کے بیان پر ردِعمل تفصیلات جانیے: DailyJang PPP PTI اور کچھ بھکاری ملک کو دۓ ھوۓ تحفے توشا کر کھا گۓ ھیں۔ یا ایسے مکاروں کو پاکستانيوں کو نجات دلا دے۔ اور ان سب ٹھگوں کو غرق کر دے۔ میری قوم کی دعا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »