بل گیٹس سے طلاق کا معاملہ مکمل ہوتے ہی میلنڈا گیٹس کی اپنی بیٹی کی شادی کیلئے پرتعیش پارٹی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی سابق اہلیہ میلنڈا کے مابین گزشتہ ماہ طلاق کا معاملہ حتمی انجام کو پہنچا اور ان کی باقاعدہ طلا ق

ہو گئی، جس کے چند ہفتے بعد ہی میلنڈا نے اپنی بیٹی کی شادی کی ایک پرتعیش پارٹی منعقد کر ڈالی ہے جس کی تصاویر انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق میلنڈا نے اپنی بیٹی جینیفر کے لیے برائیڈل شاور کا اہتمام اپنے واشنگٹن میں واقع ساڑھے 12کروڑ ڈالر مالیت کے عالیشان گھر میں کیا۔

رپورٹ کے مطابق جینیفر کے برائیڈل شاور میں اس کی قریبی سہیلیوں اور چند رشتہ دار خواتین نے شرکت کی۔ اس پارٹی کا انتظام گھر کے خوبصورت لان میں کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق جینیفر کی شادی ان کے 30سالہ مصری نژاد منگیتر نائیل نصر کے ساتھ ہونے جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ جینیفر بل گیٹس اور میلنڈا کی سب سے بڑی بیٹی ہیں۔ جس گھر میں یہ پارٹی منعقد ہوئی اسی گھر میں بل اور میلنڈا نے اپنے ان بچوں کو پروان چڑھایا۔ کہا جا رہا تھا کہ طلاق کے تصفیے میں بل گیٹس یہ گھر خود رکھیں گے تاہم اس پارٹی سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ اور سڑکوں کی مرمت کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتجھوٹ Shuker hai khan sb yaad a gia ja lahore v Sir filyat open kra do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غزہ کی خاتون اہلخانہ کی مدد کیلئے سیب کی مٹھائی بناتی ہےفلسطین کی 55سالہ خاتون ہانان حماد سیب کی مٹھائی بنانے کا ہنر رکھتی ہیں جسے غزہ پٹی میں حلوہ عنبر کے نام سے جانا جاتا ہے، اس میں سبز سیب کو سرخ رنگ کے چمکدار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانےکی ہدایت Islamabad PMImranKhan Directive Ensure World Class Facilities Tourist Destinations ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی مری کی سڑکوں پر ڈرائیونگ کے دوران گنگنانے کی نئی ویڈیو وائرلحریم شاہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا نہیں بھولتی ہیں۔ ان کو اکثر سوشل میڈیا پر متحرک دیکھا جاسکتا ہے جس پر وہ اپنی مصروفیات سے متعلق Heriamndi Hareem , News of Heriamndi اب یہ خبر ہے..... لعنت ہے ایسے میڈیا پہ کوئی کام کی خبر نہیں ہے انتہائی فضول میڈیا What is this yr? Why you people are giving too much fame to her.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کو ہرقسم کی سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانیدوشنبے : وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تاجکستان بزنس فورم میں سرمایہ کاروں کو ہرقسم کی سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی Ma sha allah ❤ Ye besharame. P M itna jhoot bolta hai iss ko pata nahi kab sach bola hai iss ny media par
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا کی تاریخی سکیورٹی معاہدے کی مذمتآسٹریلیا جیسے پر امن اور الگ تھلگ ملک سے اس قسم کا معاہدہ، اسے بدلتے ہوئے عالمی طاقت کے توازن، اور امریکہ کو درپیش حالات کے تناظر میں اگر دیکھیں تو یہ معاہدہ برٹش، امریکن ایڈمنسٹریشن کیجانب سے اپنی قوم اور دنیا کے سامنے چہرہ چھپانے کی کوشش سے زیادہ کچھ نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »