بلیک آؤٹ ختم، کشمیریوں کو بولنے دو: ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ویڈیو جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلیک آؤٹ ختم، کشمیریوں کو بولنے دو: ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ویڈیو جاری

ویڈیو میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کو پیغام دیا کہ مقبوضہ وادی میں انسانی جانوں کی قیمت پر بلیک آؤٹ کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پوری وادی میں موبائل، انٹرنیٹ، لینڈ لائن سمیت دیگر سہولتیں بند ہیں، کشمیری خاندان والے اپنے پیاروں سے بات نہیں کر پا رہے، قابض سرکار نے مکمل طور پر انفارمیشن پر کنٹرول رکھا ہوا ہے۔

ویڈیو میں مزید بتایا گیا ہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں بھی بھارتی فوج کی جانب سے خلل ڈالا جاتا ہے، اکثر راتوں کو گھروں میں ریڈ کر کے خاندان والوں کو تنگ اور نوجوانوں کو مارا پیٹا جاتا ہے، مظاہرین پر پیلٹ گنز اور آنسو گیس استعمال کیا جاتا ہے،پیلٹ گنز سے متعدد نوجوان زخمی بھی ہوئے ہیں، شہریوں کی بڑی تعداد نظربند ہیں، ان میں ڈاکٹر، صحافی، سیاستدان سمیت دیگرانسانی حقوق کے لوگ بھی شامل ہیں۔

ویڈیو میں مزید کہا گیا ہے کہ کشمیریوں کو بولنے دو، بلیک آؤٹ ختم کیا جائے، بلیک آؤٹ کی وجہ سے جو ہلاکتیں ہوئی ہیں ان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشز ٹیسٹ: آسٹریلوی بولرز چھا گئے، انگلینڈ کے 271 رنز پر آٹھ کھلاڑی آؤٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس میں تاریخی ہڑتال ،بلیک فرائیڈ ےآنے والے ہفتوں میں کئی دن کی ہڑتال اور مظاہرے متوقع تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی کشمیر کو بولنے دو مہم جاریایمنسٹی انٹرنیشنل کی کشمیر کو بولنے دو مہم جاری AmnestyInternational Campaign LetKashmirSpeak amnesty PMOIndia OccupiedKashmir UNHumanRights
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی کشمیر کو بولنے دو مہم جاریایمنسٹی انٹرنیشنل کی کشمیر کو بولنے دو مہم جاری PMOIndia OccupiedKashmir UNHumanRights
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ساری دنیا میں کشمیر کا پیغام لے کر جاؤں گا،عمران خانجمعہ کو مظفرآباد ميں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزيراعظم عمران خان نے شاندار استقبال پر کشميری عوام کا شکريہ ادا کیا اور کہا کہ ميں نے دنيا ميں کشمير کا سفير بننے کا فيصلہ کيا اور ساری دنيا ميں کشمير کا سفير بن کر جاؤں گا ImranKhanPTI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، وزيراعظم آزادکشميروزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے مظفر آباد ميں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی ہو یا کوئی اور کشميريوں کے حوصلے کو شکست نہيں دے سکتا، انشاء اللہ کشميری عوام کی جدوجہد جاری رہے گی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »