بلوچستان: فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان: فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید مزید تفصیل: ISPR PakArmy

دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے آپریشن کیا تاہم ملزمان نے فائرنگ کر دی اور جوابی فائرنگ میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 جوان نائیک تاج ولی اور سپاہی اسامہ

شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا جسے امن و امان کو خراب کرنے کے لیے استعمال کرنا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 7 اور 8 اپریل کی درمیانی رات خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بلوچوں کا خون بہایا جا رہا ہے گوروں کی غلامی کیلئے آزادی کے مجاہد ہلاک اور غلام فوجی شہید گوروں کی غلامی سے بہتر ہے پاکستان کو بھارت میں ضم کیا جائے ہمارا اور ان کا گہرا تعلق ہے

براہ کرم سیاسی لڑائی میں افواج پاکستان کو مت گھسیٹیں فوجی جوان رات کو وطن عزیز کی سرحدوں پر پہرہ دیتے ہیں اور ہم چین کی نیند سوتے ہیں اسلام زندہ باد پاکستان زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں دو جوان شہید - ایکسپریس اردوفائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے جو سیکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر زبردست Jb kuch loug apna kam chor kr siasat karain gy to aese waqiat ho gy, hr banda agr apna kam kare to ye din na aata, hamare jawan shaheed ho rhe hn aur kisi ko koi parwah hi ni Why shaheed ..? Are they depending land for pakistani or for USA..our Army serving here for USA
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کا جشنمختلف شہروں میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں نے آتشباری کا مظاہرہ کیا اور ایک دوسرے کو مٹھائیاں بھی کھلائیں یہ تصویر کل کے ہونے والے ڈرامے پر مکمل پورا اترتی ہے عوام اگر اٹھ کھڑی ہو تو ان سب کی گیم پلٹ سکتی ہے ۔۔۔۔۔ ImranKhanPTI اوورسیز پاکستانی تھوکتے ہیں اس فیصلے پر تیری ماں دے یار جشن منادتے پے نے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن، 2 جوان شہید ، 2 دہشت گرد ہلاکمشکئی : سیکیورٹی فورسز کے بلوچستان میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ وطن کے دو جانباز سپوت شہید ہوئے۔ Karachi: Altaf Hussain-led faction of MQM party resumes political activities in Karachi after 5 years. مرواہو غریب سپاہیوں کو اور ڈالر خود لیکر کھاو بغیرتو مزا ایا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کی تیاریاںدو اضلاع کوئٹہ اور لسبیلہ میں انتخابات کے شیڈول کا اعلان بعد میں ہو گا: الیکشن کمیشن بلوچستان Us interference
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو ہونگے۔بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کی تیاریاں جاری ہیں۔رپورٹس کے مطابق کوئٹہ اور لسبیلہ میں انتخابات کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 3 روپے 48 پیسے کمیانٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »