بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب نے اب تک کتنی زندگیاں نگل لیں؟رپورٹ جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب نے اب تک کتنی زندگیاں نگل لیں؟رپورٹ جاری Balochistanflood

مرنے والوں میں 98 مرد 53 خواتین اور 65 بچے شامل ہیں، پی ڈی ایم اے بلوچستان میں 26 ہزار سے 567 سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ۔بارشوں میں 710 کلو میٹر مشتمل 6 شاہرائیں شدید متاثر ہوئی ، بلوچستان میں بارشوں کے باعث مختلف مقامات پر 18 پل ٹوٹ چکے ہیں۔

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 26 ہزار سے 567 سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا ہے،بارشوں میں 710 کلو میٹر مشتمل 6 شاہرائیں شدید متاثر ہوئیں ، بلوچستان میں بارشوں کے باعث مختلف مقامات پر 18 پل ٹوٹ چکے ہیں،سیلاب سے 5 لاکھ سے زائد مویشی ہلاک ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی اور ایف سی بلوچستان کاسول انتظامیہ کے ساتھ مل کر ریلیف اور ریسکیوآپریشن جاریسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی اور ایف سی بلوچستان کاسول انتظامیہ کے ساتھ مل کر ریلیف اور ریسکیوآپریشن جاری تفصیل: Balochistan balochistanfloods PakistanArmy FC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فوج مشکل گھڑی میں سیلاب متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: آرمی چیف03:44 PM, 20 Aug, 2022, پاکستان, راولپنڈی: آرف چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈر بلوچستان کور سے رابطہ کیا اور بلوچستان میں سیلاب کی صورت حال سے متعلق آگاہی 😡😡
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کی طالبان حکومت نے قبضے میں لیے گئے فوجی ہیلی کاپٹر اور طیاروں کی مرمت کے بعد تجرباتی پروازیں بھی شروع کردیںکابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت نے قبضے میں لیے گئے فوجی ہیلی کاپٹروں اور طیاروں کی مرمت کے بعد تجرباتی پروازیں شروع کر دی ہیں اور اب تک متعدد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شدید بارشوں سیلاب سے گلگت بلتستان میں بھی تباہی درجنوں گھر بہہ گئےگلگت بلتستان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شدید بارشوں اور سیلاب نے گلگت کا نواحی علاقہ گورو جگلوٹ میں تباہی مچادی، دریائے ہنزہ کے قریب آباد 50 سے زائد گھرانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے ڈیڑھ ماہ سے نظام زندگی درہم برہماندرون بلوچستان میں بھی آمدورفت کے ذرائع متاثر ہیں جس سے ٹرانسپورٹرز اور مسافر پریشانی میں مبتلا ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان سیلاب: فوج تمام وسائل بروئے کار لاکر متاثرہ آبادی کی مدد کرے، آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈر بلوچستان کور سے رابطہ کیا اور صوبے میں سیلاب کی صورتحال سے متعلق آگاہی حاصل کی۔ ڈی ایچ اے بنا کر ۔۔۔۔۔۔۔ this Pakistani secret agency ISI and Pakistani army both are extremely Hypocrites. مہربانی فوج دی اگے ملک دہ بیڑا غرق کیتا تسی پاکستان کی دنیا میں مزاق بن رہی ہے کہ باجوہ بین الاقوامی ملک سے پیسے مانگ رہا ہے اور کوئی دے بھی نہیں رہا ہمارے دل میں باجوہ کہ لیے صرف بدعا ہے جو میں روز دیتا ہوں خدا تمہاری ساری فیملی حادثے میں غرق کرے آمین 🤲🏼🤲🏼
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »