بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، رواں سال مجموعی تعداد 16 ہو گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 16 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے چلتن ٹاؤن کی یونین کونسل میاں غنڈی میں 20 ماہ کے بچے میں پولیو وائر

س کی تصدیق ہوئی ہے۔ بچے کے خون کے نمونے 25 اور 26 جولائی کو لیے گئے تھے۔ بچے کا تعلق پولیو سے انکاری گھرانے خاندان سے ہے۔

واضح رہے بلوچستان میں پولیو مہم کے باوجود کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، رواں برس پولیو کے کیسز کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، متاثرہ بچوں کی تعداد 64 ہوگئیکوئٹہ : قومی ادارہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 64 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، متاثرہ بچوں کی تعداد 64 ہوگئیکوئٹہ : قومی ادارہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک کیس رپورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان: مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، سیلاب صورتحالکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، حکومت بلوچستان کا بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے پیش نظر متعلقہ حکام کا الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان میں موسلادھار بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی؛ نشیبی علاقے زیرآب - ایکسپریس اردوبلوچستان میں موسلادھار بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی؛ نشیبی علاقے زیرآب -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان: شدید بارشوں سے کئی اضلاع میں سیلابی صورتحال، حادثات میں 9 افراد جاں بحق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »