بلوچستان بلدیاتی الیکشن، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا دوسرا روز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کے32 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج دوسرا روز ہے، کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل کل بھی جاری رہے گا۔ DailyJang

الیکشن کمیشن کے انتخابی پروگرام کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے عمل کے بعد 26 سے 28 اپریل تک ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اعتراضات دائر کئے جاسکیں گے اور 29 اپریل سے 6 مئی تک ریٹرننگ افسران اپیلوں پر فیصلے کریں گے۔

7 مئی کو امیدواروں کی نظر ثانی شدہ لسٹیں آویزاں کی جائیں گی اور 9 مئی تک امیدوار دستبردار ہوسکیں گے۔ 10 مئی کو انتخابی نشانات دیئے جائیں گے اور 29 مئی کو کوئٹہ، لسبیلہ کے سوا بلوچستان کےتمام 32 اضلاع میں پولنگ ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین تحریک انصاف کی کارکنا ن کو اسلام آباد مارچ کی تیاری کرنے کی ہدایتچیئرمین تحریک انصاف کی کارکنا ن کو اسلام آباد مارچ کی تیاری کرنے کی ہدایت Read News ImranKhanPTI PTI MoIB_Official ImranKhan PTIofficial Islamabad IslamabadJalsa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

علی ترین نے پی ٹی آئی کی کس پالیسی کی تعریف کی؟علی ترین نے سابق حکومت کی کسانوں کے لیے بنائی گئی پالیسی کی تعریف کردی۔ Tareef say kia hota Hy khud Thu lota bn giya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک کے 20 دنوں میں 40 لاکھ افراد نے عمرے کی سعادت حاصل کیسعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام کے مطابق رمضان کے آغاز سے 20 رمضان تک 42 لاکھ افراد نے عمرہ ادا کیا AamirLiaquat mashallah اے میرے خدا یہ کون لوگ آ گئے ہیں۔ مفتاح یہ کہ رہے ہیں عمران خان نے قرانی آیات بولنا شروع کیں جو طالبان سے متابقت رکھتی ہیں۔ امریکہ کو خوش کرنے میں صرف ضمیر نہیں بیچے گئے ایمان بھی بیچا جا رہا ہے۔ Beghairat insan miftah 😡 MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مائیک ٹائسن کی جہاز میں مسافر سے لڑائی، مکوں کی برسات کردی - ایکسپریس اردومسافر مسلسل مائیک کو ہراساں کررہا تھا، ترجمان تائیسن Mike Tyson Goat 👌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقدس مہینے میں مسجد اقصیٰ کے اندر اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمتترجمان وزارت خارجہ کے مطابق رمضان المبارک میں ایسی حرکتیں قابل مذمت اور بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہیں۔ اور ساتھ میں جتنے لوگ جیو کو فالو کررہے ہیں ابھی سے ان فالو کردو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وہ عمران خان تھا جس نے فوراً شاہ محمود قریشی سے کہا کہ جاو اور UN میں فلسطینوں کیلئے آواز بلند کرو،محترم شوباز صاحب مذمت سے کچھ نہیں ہوسکتا ایکشن کی ضرورت ہے. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلامان امریکہ کا روایتی احتجاج۔۔۔ ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات ہمارے حکمران اور سیاستدان عرصہ سے کشمیر مسئلہ پر بھی انتہائی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے چلے آ رہے ہیں۔ یہ سب صرف کرپشن کرنے اور لوٹ مار کے مسئلہ پر سنجیدہ ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کی پیداوار اور طلب میں فرق کی تفصیلات سامنے آگئیںبجلی لوڈشیڈنگ زیادہ تر نقصان والے فیڈرز پر کی جاتی ہے: ذرائع پاور ڈویژن بجلی کے وولٹیج ہی پورے نہیں۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »