بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کا الیکشن روکنے کا حکم دے دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سابق رکن گل محمد کاکڑ نے الیکشنز چیلنج کیے تھے

جس پر بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اورجسٹس عامر نواز نے سماعت کی۔بلوچستان ہائیکورٹ نے وزیر اعظم، وزارت آئی پی سی، ذکا اشرف سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔بلوچستان ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے فیصلہ جاری کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا انتخاب 27 جون کو شیڈول ہے جسے روک دیا گیا ہے۔

پیپلزپارٹی نے چند روز پہلے ذکا اشرف کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی تعیناتی کیلئے بورڈ آف گورنرز کیلئے ذکا اشرف اور مصطفیٰ رمدے کے ناموں کی منظوری دے دی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہراہوں سے سیکیورٹی چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکمبلوچستان کابینہ نے وفاقی اور صوبائی سیکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دے دیا۔وزیرِ اعلیٰ  بلوچستان میر عبدالقدوس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کو فوری گرفتار کرنے اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکماسلام آباد : سیشن عدالت نے اداروں سے متعلق متنازع بیان کے کیس میں پی ٹی آئی شہباز گل کو گرفتار کرنے اور ان کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے چیئرمین پی سی بی کے الیکشن کیلئے نگران تعینات کر دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے الیکشن کیلئے وفاقی حکومت نے نگران کی تعیناتی کر دی، الیکشن میں شفافیت کیلئے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نگران کے فرائض سر انجام دیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداروں کو بغاوت پر اکسانےکا کیس: شہبازگِل کو اشتہاری قراردینےکی کارروائی شروع کرنےکاحکمڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین نادرا کو شہبازگِل کا شناختی کارڈ بھی بلاک کرنےکا حکم دے دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: چیئرمین پی سی بی کا انتخاب رکوانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقررجسٹس ساجد محمود سیٹھی 26 جون کو درخواست پر سماعت کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PCB
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک اور مارک زکر برگ کی حقیقی لڑائی؟ٹویٹر مالک نے خود ہی سب بتا دیاایلون مسک نے مارک زکربرگ سے کیج فائٹ حقیقت میں ہونے کا عندیہ دے دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »