بلوچستان: سیلاب کے بعد تعمیر نو کے منصوبے پر عمل درآمد کی کوششیں تیز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان: سیلاب کے بعد تعمیر نو کے منصوبے پر عمل درآمد کی کوششیں تیز AhsanIqbal Balochistan Floods

اس موقع پر لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ صوبائی حکومت کے پاس سیلاب سے بحالی و تعمیر نو کیلئے مالی وسائل کی کمی تھی جس پر وفاقی حکومت نے ورلڈ بینک سے قرضہ حاصل کیا۔

صوبائی حکام نے بلوچستان میں سیلاب سے بحالی کیلئے مالی اعانت کی کوششوں کو سراہا اور ضروری فنڈز فراہم کرنے پر وفاقی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے حکومت بلوچستان کو مکمل تعاون اور حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ حکومت بلوچستان کے نوجوانوں کو 10,000 با معاوضہ انٹرن شپ فراہم کرے گی، وفاقی حکومت کی اولین ترجیح صوبہ بلوچستان کی بہتری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دے دیسندھ کابینہ نے کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دے دی مزید تفصیلات ⬇️ SindhCabinet CoronaVirus Emergency Fund Accept FloodReliefFund MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کیلئے فنڈز دینے سےکبھی انکار نہیں کیا: وفاقی سیکرٹری خزانہالیکشن کمیشن کو مطالبات پر نظرثانی کی درخواست کی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد کریں گے، وفاقی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ کی سیاست میں اہم پیشرفت، ایران اور سعودیہ تعلقات بحالی پر رضامندیہ معاہدہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات کے بعد سامنے آیا، چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران نے تعلقات کی بحالی پر اتفاق کرلیا ہے Good news jo jo agay ja raha hy , tarraqi kar raha hy , please humari jagah rakhna 🤣🤣 خوش آئند۔۔ پاکستان میں میں بھی مذہبی و فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ ملے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے رقم کیسے غائب ہوئی؟اقوام متحدہ نے بتا دیانیویارک،جینوا(مانیٹر نگ ڈیسک )اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے رواں سال کے اوائل میں انٹرنیشنل کانفرنس میں ڈونرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت بلوچستان نے شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی اشیاء این ڈی ایم اے کے حوالے کر دیںحکومت بلوچستان نے شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی اشیاء این ڈی ایم اے کے حوالے کر دیں Cmbalochistan Balochistan NDMA PDMA Quetta
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سفارت خانہ پاکستان ابو ظہبی میں انٹرنیشنل ویمن ڈے کی تقریبدبئی (طاہر منیر طاہر سے) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے نے انٹرنیشنل ویمن ڈے کے موقع پر پاکستانی خواتین کی ڈیجیٹل شمولیت اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »