بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، ندی نالوں میں طغیانی آگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، ندی نالوں میں طغیانی آگئی

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، لسبیلہ،سبی ،بولان ،کوہلو ،ہرنائی اور لورالائی میں بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔

محکمہ موسمیات نے بدھ کو ژوب، بارکھان ،آواران،واشک،خاران، قلات، پنجگور، کیچ،خضدار اور لسبیلہ میں کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کردی ۔ بلوچستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کے بعد کوہلو ،ہرنائی ،بولان ،لسبیلہ ،خضدار ،لورالائی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس سے ندی نالوں میں طغیانی رہی ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ پاکستان میں 1ارب ڈالر سرمایہ کاری کے اعلان کا خیرمقدموزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، پاکستان میں 1ارب ڈالر سرمایہ کاری کے اعلان کا خیرمقدم فوٹو: فائل فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں مون سون کا نیا اسپیل، الرٹ جاریبلوچستان میں پی ڈی ایم اے کی جانب سے 10 اگست سے 13 اگست تک مون سون کے نئے اسپیل کے حوالے سے تمام ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاور سیکٹر میں PTI حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاباسلام آباد پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا... اب آپ کی بصارت نے کام شروع کر دیا ہے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈرعمر خراسانی ساتھیوں سمیت افغانستان میں ہلاککالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈرعمر خراسانی ساتھیوں سمیت افغانستان میں ہلاک arynewsurdu ایک اور خوارج کم ھوا Bohat acha howa murdar howa kuta. عبدالخالق ولد محمد اقبال ساکنہ ساملی تجال جسمانی معزور ہیں اور گھر کاواحد کفیل ہیں یہ شخص جھیکاگلی میں پکوڑوں کی ریڑھی لگاتاتھا بدقسمتی سے حمزہ شہباز کاپروٹکول اس بزگ کا رزق بھی کھاگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقام تبدیل، تحریک انصاف کا 13 اگست کو لاہور میں جلسے کا فیصلہاچھا فیصلہ ہے O nass gaya jy 😂😂😂 او ڈر گیائی😜😜😝
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی بجائے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا اسلام آباد کی بجائے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ PTIJalsa HockeyStadium PTI Jalsa Lahore IndependenceDay MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »