بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ فورسز کی کارروائی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 31 دستی بم،12 فیوز اور 9 گولے برآمد کرلیئے گئے Muhamma63909852 کی رپورٹ

بلوچستان کےعلاقے کوہلو میں لیویز اور حساس ادارے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔

ڈپٹی کمشنر کوہلو منور حسین نے بتایا کہ ضلع کوہلو کے علاقے میوند میں پیر کو آپریشن کیا گیا،دہشت گرد اسلحہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بدامنی کے لئے استعمال کرنا چاہتے تھے تاہم بروقت کارروائی سے یہ منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، دہشت گردوں کی تلاش کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ فورسز کی کارروائی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 31 دستی بم،12 فیوز اور 9 گولے برآمد کرلیئے گئے۔ اس کے علاوہ6 اینٹی ٹینک، اینٹی وہیکل بارودی سرنگیں اور 1800 گولیاں برآمد کرلی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا دہشت گردی کےخلاف جدوجہد میں کلیدی کردار ہے:وزیر خارجہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ یورپی یونین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کا مبینہ مقابلے میں 3 دہشت گرد مارنے کا دعویٰکراچی پولیس نے ناردرن بائی پاس کے قریب مبینہ مقابلے میں القاعدہ کے 3 دہشت گرد مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کراچی میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بجلی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کے اہم فیصلےبلوچستان میں بجلی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کے اہم فیصلے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Balochistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتارلاہور: صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بارودی مواد برآمد کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کا بجٹ منظوری سے قبل ہی ہائیکورٹ میں چیلنجبلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظوری سے قبل ہی ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کو چیلنج کرنے کی درخواست جمعیت علمائے اسلام (فضل الرحمان گروپ ) کے رکن اسمبلی حاجی محمد...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 دہشتگر دمارے گئےکراچی : کراچی میں پولیس نے ایک بارپھردہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنادیا،نادرن بائی پاس اللہ بخش بروہی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشتگرد مارے گئے۔ شہرقائد میں ایک بارپھرتباہی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا، نادرن بائی پاس اللہ بخش گوٹھ میں مکان میں چھپے 3دہشتگرد پولیس مقابلے میں انجام کوپہنچے ۔ خدابخش گوٹھ میں حساس ادارے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »