بلوچستان کے صوبائی وزیر مبین خلجی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک بیان میں مبین خلجی نے کہا کہ کسی دباؤ میں نہیں ملکی سلامتی کے لیے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial

مبین خلجی نے مزید کہا کہ یادگار شہداء، جناح ہاؤس سمیت سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا اندازہ نہیں تھا۔.

مبین خلجی نے مزید کہا کہ یادگار شہداء، جناح ہاؤس سمیت سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا اندازہ نہیں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانتحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران علی شاہ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ڈاکٹر عمران علی شاہ نے اسمبلی رکنیت سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کپتان دیکھتا رہ گیاتحریک انصاف کی ایک دو نہیں بلکہ آٹھ وکٹیں ایک ساتھ گر گئیںحریک انصاف کی وکٹیں گرنے لگیں، دیگر اراکین و رہنماؤں نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا، ایک ساتھ جنوبی پنجاب سے آٹھ اراکین کا تحریک انصاف کو خیر بآد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سمجھتا تھا پارٹی انصاف کے تحت کام کر رہی ہے ڈاکٹر امجد کا علیحدگی کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر امجد نے بھی پارٹی کو خیربادکہہ دیااور قیادت سے راہیں جدا کرلیں، ڈاکٹر امجد نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی سنجے گنگوانی کاپارٹی چھوڑنے کااعلانپاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کے بعد پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے،پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک امین اسلم کا پاکستان تحریک انصاف کوچھوڑنے کا اعلاناسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما ملک امین اسلم نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا اس ایجنڈے کا ساتھ تھا نہ ہوں اور نہ بن سکتا ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی پرپابندی کی کوشش کی گئی تو پی ٹی آئی نئے نام سے سیاست کرےگی: پرویز خٹکعمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، تحریک انصاف کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا: رہنما تحریک انصاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »