بلوچستان میں اونٹوں پر لدی کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

09:27 PM, 3 Jun, 2021, علاقائی, بلوچستان, کراچی: بلوچستان میں پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 1580 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس قبضے میں

کراچی: بلوچستان میں پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 1580 کلوگرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس قبضے میں کرلی۔

ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ بلوچستان کے علاقے پسنی سے منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے جس پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈزنے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کیے۔ گزشتہ رات موبائل گشت کے دوران شیری شیپ کے علاقے میں ایک مشکوک نقل و حرکت کاتعاقب کیا گیا،موبائل گشت کو دیکھ کر اسمگلرز رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اونٹوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ترجمان نے بتایا کہ 9 لد ھے اونٹوں کی تلاشی کے دوران1580 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآ مدکرلی گئی، خدشہ ہے کہ یہ منشیات بیرون ملک اسمگل ہونا تھی۔ پکڑی جانے والی منشیات کی مالیت انٹرنیشنل مارکیٹ میں تقریبا 5کروڑ21لاکھ روپے کے لگ بھگ ہے۔برآمد شدہ منشیات کو تحویل میں لیکرمزیدتفتیش جاری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک سال میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ جاری - ایکسپریس اردومہنگائی کی شرح 8.59 فیصد سے بڑھ کر 10.87 فیصد ہوچکی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک سال میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ جاری05:28 PM, 3 Jun, 2021, اہم خبریں, کاروباری, اسلام آباد: ادارہ شماریات نے ایک سال میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی تفصیلات جاری کر دیں۔ ادارہ Jab bhe news walon ne koi news de hai hamesha bakwas he news di hai in news Channel walon ko bus mehangai he nazar aati hai taraqi kabi nazar kyun nhi aati .....?
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں اضافہ معیشت میں بہتری کے دعوﺅں کی نفی ہے: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کی شرح میں اضافہ معیشت میں بہتری کے دعوﺅں کی نفی کرتا ہے۔ یہ آجکل ہے کدھر اسٹیبلشمنٹ کا پلا Itni jaldi b kia hai moulana sab. TeamJazba
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں انتشار کی صورت میں دہشتگردی میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی بلدیاتی اجلاس میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بم کی دھمکی پر ایئر فرانس کے طیارے کی پیرس میں ہنگامی لینڈنگبم کی دھمکی پر ایئر فرانس کے طیارے کی پیرس میں ہنگامی لینڈنگ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »