بلوچستان اسمبلی تحلیل گورنر نے سمری پر دستخط کردیے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(24 نیوز) قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے بعد بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل کردی گئی، گورنر بلوچستان نے وزیراعلیٰ کی سمری پر دستخط کردیے۔

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے بھیجی گئی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرکے بلوچستان اسمبلی تحلیل کردی۔بلوچستان اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد تمام کابینہ اور اراکین اسمبلی مشیر فارغ ہوگئے جبکہ اسمبلی کی آئینی مدت آج رات 12 بجے پوری ہورہی ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے آئینی مدت پوری ہونے پر آئین کے آرٹیکل 112 ون کے تحت اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے تھے اور سمری گورنر ہاؤس بھجوادی تھی۔ نئے نگراں سیٹ اپ تک میر عبدالقدوس بزنجو وزیراعلیٰ بلوچستان کے منصب پر رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل، گورنر عبدالولی کاکڑ نے سمری پر دستخط کر دیئےکوئٹہ: (دنیا نیوز) گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کر کے بلوچستان اسمبلی تحلیل کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر سندھ نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیےذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کردیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی تحلیل گورنر سندھ نے سمری پر دستخط کر دیئےگورنر سندھ نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر دستخط کر دیئے، سندھ اسمبلی تحلیل ہو گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گورنر کے سمری پر دستخط، بلوچستان اسمبلی تحلیل کردی گئی - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے آج ہی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر عبدالولی کاکڑ کو ارسال کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی تحلیل ہوگئی گورنر سندھ نے سمری پر دستخط کردیئے09:31 PM, 11 Aug, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی :سندھ اسمبلی تحلیل ہوگئی ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کردیئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دئیےوزیراعلیٰ کی ایڈوائس آج منظوری کے لئے گورنر بلوچستان کو بھجوا دی جائے گی جب کہ گورنر کی جانب سے سمری پر دستخط نہ کیے جانے کی صورت میں اگلے 48 گھنٹوں بعد اسمبلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »