بلوچستان سے سینٹ کی خالی نشست پر پولنگ کل ہوگی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان سے سینٹ کی خالی نشست پر پولنگ کل ہوگی SenatePakistan pid_gov

نشست کیلئے کل چار امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے جن میں بلوچستان عوامی پارٹی کے محمد خالد بزنجو' جمعیت علمائے اسلام کے غوث اللہ ' بلوچستان نیشنل پارٹی کے محمد علی اور آزاد امیدوار شیر احمد بلوچ شامل ہیں۔.

نشست کیلئے کل چار امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے جن میں بلوچستان عوامی پارٹی کے محمد خالد بزنجو' جمعیت علمائے اسلام کے غوث اللہ ' بلوچستان نیشنل پارٹی کے محمد علی اور آزاد امیدوار شیر احمد بلوچ شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'جرمنی کے شہری کورونا سے زیادہ ٹرمپ کی پالیسیوں سے خوفزدہ' - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ویکیوم کلینر کی آواز سے خوفزدہ بچی کتے سے لپٹ گئیجی ہاں ایسی ہی ایک ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے ، جس میں دیکھا جاسکتا ہے ، کہ ایک ننھا بچہ اپنے گھر کی راہداری میں کھیل رہا ہے کہ اتنے میں اس کے والد نے کارپیٹ صاف کرنے کے لیے ویکیوم کلینر چلادیا ، جس کی آواز سن کر وہ بچہ خوف زدہ ہوجاتا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم کی 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اہم بیانوزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم نے غیر معمولی حالات میں دوبارہ بچوں کو اسکول بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے، کرونا صورت حال میں تعلیم کے حوالے سے یہ مشکل فیصلہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کی شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقاتروس کے صدرولادی میرپیوٹن نے ماسکومیں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنے والے رکن ممالک کے وزراء سے ویڈیولنک کے ذریعے ملاقات کی۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دھابیجی پولیس کی کارروائی، کراچی سے اغوا کی گئی 2 لڑکیاں بازیابٹھٹھہ : دھایبجی پولیس نے کراچی سے اغوا ہونے والی دو لڑکیاں بازیاب کراکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے واقعے کی شدید مذمت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »